قومی اسمبلی میں حکومتی اورن لیگ کے اراکین کی ہنگامہ آئی،ایوان میدان جنگ بن گیا
ویب ڈیسک منگل 15 جون 2021
اپوزیشن اور حکومتی ارکان نے ایک دوسرے پر کتابیں پھینکیں، جس سے ایک سارجنٹ اور حکومتی رکن ملیکہ بخاری زخمی ہوگئیں.(فوٹو:فائل)
اسلام آباد: آج ہونے والا قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس میں ارکان...
ملک میں احتجاجی تحریک فوج چلاتی ہے۔ حکومت فوج بناتی اور گراتی ہے۔ عدلیہ کے فیصلے فوج کرتی ہے۔ معیشت فوج چلا رہی ہے۔ اور عوام؟ وہ نیٹ پر بیٹھ کر تنقید کر رہی ہے۔
پاکستان کے ایف اے ٹی ایف گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات روشن
ویب ڈیسک منگل 15 جون 2021
ایف اے ٹی ایف کی جانب سے پاکستان کو 27 نکات پر عمل درآمد کرنا تھا جس میں سے صرف ایک پر عمل درآمد باقی رہ گیا ہے۔(فوٹو:فائل)
اسلام آباد: پاکستان نے ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کےلیے دیئے گئے 27 میں...
یہ 8 مختلف سیاسی جماعتوں کی قومی حکومت ہے جس میں دائیں بازو، بائیں بازو، سینٹر، یہاں تک کے اسرائیل کی اسلامی جماعت تک حکومتی اتحاد میں شامل ہے۔ اس لئے اس نئی حکومت کا کسی خاص سیاسی انتہا پسند سمت میں جھکاؤ ممکن نہیں ہو سکے گا۔
ہونے ہی تھے۔پوری معیشت درآمداد اورکھپت پر جو چلائی جا رہی تھی:
یہ ایسے ہی ہے جیسے کوئی مریض اسٹیروڈز پر خود کو بہت "صحت مند" محسوس کرتا ہے یہاں تک کے اسکا وقتی اثر زائل ہوکر اصل بیماری واپس آجاتی ہے :)
پاکستان نے کامیاب حکمت عملی سے معاشی سفر طے کیا، وزیراعظم
ویب ڈیسک پير 14 جون 2021
وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی ترجمانوں کا اجلاس
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت کی کوشش رہی کہ موجودہ بجٹ معاشرے کے ہر طبقے کیلیے امید کی کرن ثابت ہو۔
وزیراعظم عمران خان کی زیر...
سوائے سندھ کے پورے ملک میں ترقی ہورہی ہے، چیف جسٹس
ویب ڈیسک پير 14 جون 2021
کراچی پر کینیڈا سے حکمرانی کی جارہی ہے، چیف جسٹس
کراچی: چیف جسٹس پاکستان گلزار احمد نے ریمارکس دیے ہیں کہ سوائے سندھ کے پورے ملک میں ترقی ہورہی ہے۔
چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے...
کوئی بات نہیں۔ مسلط کرنے والوں سے یہی غلطیاں پہلے بھی بہت بار ہو چکی ہیں :)
یوں عمران خان بھی کچھ عرصہ بعد تابعداری چھوڑ کر مزاحمتی جمہورا بن جائے گا۔ :)
اب تک جو موٹرویز، پل، میٹرو بنے ہیں ان سے پاکستان کو کتنی آمدن ہوئی ہے اور کتنے اخراجات ادا کرنے پڑے ہیں؟ تازہ اعداد و شمار کے مطابق تو اورینج ٹرین بھی ایک سفید ہاتھی ہی ہے۔
لاہور اورنج لائن ٹرین: ’یہ سفید ہاتھی اب پالنا تو پڑے گا‘