دراصل ہم نے خواتین کی ہراسگی کو طرز معاشرت کا نام دے دیا ہے۔ یعنی اگر کوئی عورت مقامی معاشرہ کی توقع کے بر خلاف کم لباس پہنے گی تو مرد اس کو ہراساں کرنا اپنا حق سمجھیں گے۔ یہ بھیڑیوں کا معاشرہ ہے انسانوں کا نہیں۔ وزیر اعظم عمران خان کو چاہئے کہ عوام کو اس سے متعلق آگہی دیں تاکہ معاشرہ تبدیل ہو...