نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    اسرائیل میں ایک کٹر مذہبی یہودی ایک لبرل ہم جنس یہودی کو عبادت میں مدد فراہم کر رہا ہے۔ مجھے صرف ایک دوسرے سے نفرت کرنے والوں سے نفرت ہے۔
  2. جاسم محمد

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    لڑکوں کیساتھ بدفعلی کے معاملے میں کلیسا اور مدرسہ دونوں کا سلیبس تو ایک ہی ہے۔
  3. جاسم محمد

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    کیتھولک کلیسا میں بھی یہی مسائل درپیش تھے۔ پھر عوام نے بولنا شروع کر دیا اور آج وہ لوگ متاثرین سے معافیاں مانگتے پھر رہے ہیں۔
  4. جاسم محمد

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    پھر لوگ پوچھتے ہیں پاکستان کیوں نہیں چل رہا۔ ہر طبقہ اپنا اپنا پیٹی بھائی بچانے میں لگا ہوا ہے تو ریاست نے کیا خاک چلنا ہے۔
  5. جاسم محمد

    پاکستان بدستور ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں موجود

    پاکستان کو اگر مزید قرض لینا ہے تو ڈکٹیشن لینی پڑے گی :)
  6. جاسم محمد

    پاکستان بدستور ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں موجود

    قانون توہین رسالت Blasphemy in Pakistan - Wikipedia
  7. جاسم محمد

    پاکستان بدستور ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں موجود

    اس قانون کا ایف اے ٹی ایف سے کوئی تعلق نہیں۔ وہ منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی فائننسنگ پکڑتی ہے۔
  8. جاسم محمد

    حکومت کا دودھ، انڈے اورآٹے سمیت کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ

    یہی سارے مسائل کی جڑ ہے۔ نظام ٹھیک سے بنایا نہیں گیا تو چلایا کیسے جائے گا۔
  9. جاسم محمد

    پاکستان بدستور ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں موجود

    پاکستان بدستور ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ میں موجود ویب ڈیسک 25 جون 2021 -فوٹو: ڈان نیوز فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) کے صدر نے کہا کہ مختلف ممالک سے متعلق معاملات پر بات کی گئی اور گھانا کو گرے لسٹ سے ہٹا دیا گیا ہے جبکہ پاکستان بدستور گرے لسٹ میں رہے گا۔ ایف اے ٹی ایف کے صدر نے پریس...
  10. جاسم محمد

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    پیڈوفائل تو بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی کرنے والے کو بھی کہتے ہیں۔ بچوں و بچیوں کیساتھ جنسی زیادتی کا ہم جنس پرستی سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ یہ محض اپنے غلط کاموں کا جواز کسی دوسرے میں ڈھونڈنے والی بات ہے۔ آپ نے جو مضمون شیئر کیا ہے اس میں بھی یہی لکھا ہے
  11. جاسم محمد

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    یہ بیماری تو لڑکوں کیساتھ جنسی زیادتی کا ایک بہانہ ہے۔
  12. جاسم محمد

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    ان تنظیموں کو کوئی قانونی تحفظ حاصل نہیں ہے۔ ہر مغربی ملک میں پیڈوفیلیا قابل سزا جرم ہے۔ ناروے میں اس کی سزا ۲۱ سال قید ہے جو قتل کے جرم سے زیادہ ہے۔
  13. جاسم محمد

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    پیڈوفیلیا بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کو کہتے ہیں۔ اس کا ہم جنس پرستی کو قانونی شکل دینے کیساتھ کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے۔ آپ کی اپنی خبر کے مطابق پولیس پیڈوفائلز یعنی بچوں کیساتھ جنسی زیادتی کرنے والوں کو پکڑتی ہے۔
  14. جاسم محمد

    حکومت کا دودھ، انڈے اورآٹے سمیت کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ

    حکومت کا دودھ، انڈے اورآٹے سمیت کھانے پینے کی اشیا پر ٹیکس ختم کرنے کا فیصلہ ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے ایف بی آر کو شہریوں کو ہراساں نہیں کرنے دیں گے، وزیرخزانہ۔ فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیرخزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ دودھ، انڈے اور آٹے سمیت کھانے پینے کی کئی چیزوں پر ٹیکس ختم کیا جارہا ہے جب...
  15. جاسم محمد

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    کیا وجہ ہے؟ اور کیا کسی بھی وجہ سے بدفعلی جائز ہونی چاہیے؟
  16. جاسم محمد

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    اسلامی فتووں کی سب سے بڑی ویبسائٹ پر اس فعل قبیحہ کو لواطت ہی کہا گیا ہے۔ آپ کی فرمائش پر اب سے بدفعلی کہہ دیتے ہیں۔ لواطت كا انجام - اسلام سوال و جواب
  17. جاسم محمد

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    کونسی مغربی ریاست میں بچوں کیساتھ ریپ، جنسی زیادتی کو قانونی شکل دی گئی ہے؟ ادھر ناروے میں اس فعل کی سزا ۲۱ سال قید ہے جو قتل کے جرم سے زیادہ ہے۔
  18. جاسم محمد

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    کیا آپ یہ کہنا چاہتے ہیں کہ شریعت میں لواطت کی کوئی سزا ہی نہیں؟ اس لئے سزا دلوانے کیلئے ریاستی قانون پر زور دے رہے ہیں۔
  19. جاسم محمد

    طالب علم کو بدفعلی کا نشانہ بنانے پر شرمندہ ہوں، مفتی عزیز الرحمان

    آپ کو زنا بالرضا اور زنا بالجبر کا فرق تک معلوم نہیں۔ مسجد کے ہجروں میں بچوں کیساتھ یہ بدفعلیاں ان کی رضامندی سے ہو رہی ہیں؟
Top