امارات پاکستان اور بھارت کے مابین مذاکرات میں ثالثی کا کردار ادا کر رہا ہے۔ اس لئے دباؤ ہوگا کہ اسرائیل سے اپنے تعلقات بہتر کرو کیونکہ امارات اسرائیل کو تسلیم کر چکا ہے۔ اور جلد ہی سفارتخانہ بھی کھولنے والا ہے۔
Lapid to be first-ever Israeli minister to visit UAE next week
UAE is mediating...
عمران خان کے حکم پر سابق مشیر زلفی بخاری کا اسرائیل کا دورہ،اسرائیلی اخبار کا دعویٰ
اہم خبریں
By ممتاز اعوان Last Updated جون 28, 2021, 1:02 شام
باغی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے سابق مشیر اور تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے گزشتہ نومبر میں اسرائیل کا دورہ کیا تھا...
میں نے نصرت فتح علی خان کو دنیا بھر میں متعارف کروایا: وزیراعظم عمران خان
نیا دور جون 26, 2021
وزیر اعظم عمران خان نے ایک تقریب میں خطاب کے دوران کہا ہے کہ میں نے دنیا بھر میں شوکت خانم کینسر ہسپتال کے لیے تقاریب میں نصرت فتح علی خان کو متعارف کرایا اور بڑے بڑے انگلش پاپ اسٹارز ان کے گن گانے...
لاہور میں سستی سبزی فروخت کرنے پر دکان دار گرفتار
ویب ڈیسک اتوار 27 جون 2021
سبزی فروش کاشف بشیربھنڈی، ٹماٹر و دیگر سبزیاں سرکاری نرخ نامے سے کم پر فروخت کر رہا تھا، پرائس کنٹرول مجسٹریٹ.(فوٹو:فائل)
گرانفروشی پاکستان کا ایک المیہ ہے ہی لیکن اس کی روک تھام کے لیے سرکاری سطح پر کارروائی اور...
روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں سرمایہ کاری ڈیڑھ ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی، وزیر اعظم
ویب ڈیسک 4 گھنٹے پہلے
وزیر اعظم عمران خان نے 10 ستمبر 2020 کو روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کا افتتاح کیا تھا فوٹو: فائل
اسلام آباد: وزیر اعظم نے کہا ہے کہ روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں سرمایہ کاری کی مالیت ڈیڑھ ارب ڈالر سے تجاوز کرگئی...
انگریزی بولنا اور انگریزی کپڑے پہننا سافٹ امیج نہیں احساس کمتری ہے، وزیراعظم
ویب ڈیسک
26 جون ، 2021
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہےکہ انگریزی بولنا اور انگریزی کپڑے پہننا سافٹ امیج نہیں احساس کمتری ہے، دنیا اس کی عزت کرتی ہے جو پہلے اپنی عزت کرتا ہے۔
اسلام آباد میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے...
پاکستانی ہمالیہ نمک مقبولیت کے جھنڈے گاڑتے ہوئے اب یہودی ریاست اسرائیل میں بھی بکنے لگا ہے۔ اسے وہاں کوشر (یہودیوں کا حلال) سرٹیفکیٹ بھی حاصل ہو چکا ہے:
جب سے پتہ چلا کہ حمزہ شہباز کے اکاؤنٹ میں کسی نے ۲۵ ارب جمع کروا دئیے اور اُسے پتہ بھی نہ چلا۔۔۔
کل رات نیند سے اُٹھ اُٹھ کر ۱۰۰۰ مرتبہ اپنا آن لائن اکاؤنٹ چیک کر چُکا ہُوں
پنٹاگون: اڑن طشتریوں کی حقیقت سے انکار ممکن نہیں
ویب ڈیسک ہفتہ 26 جون 2021
پنٹاگون نے ان ’’اُڑتی ہوئی نامعلوم چیزوں‘‘ کو امریکی سلامتی کےلیے خطرہ بھی قرار دیا ہے۔ (فوٹو: انٹرنیٹ)
واشنگٹن: امریکی محکمہ دفاع ’’پنٹاگون‘‘ نے گزشتہ روز ایک خصوصی رپورٹ امریکی کانگریس میں پیش کردی ہے جس میں کہا...
عزیربلوچ نے آصف زرداری اور شرجیل میمن سمیت دیگر کے راز کھول دیئے
کورٹ رپورٹر جمع۔ء 25 جون 2021
اویس ٹپی کو آصف زرداری کیلیے 14 شوگرملوں پرقبضے میں مدد کی، عزیربلوچ کا اقبالی بیان
کراچی: کالعدم پیپلز امن کمیٹی کے سربراہ عزیر بلوچ نے ایرانی خفیہ ایجنسی کو پاکستان کی حساس معلومات دینے کا بھی...
پاکستان کا منی لانڈرنگ اور دہشت گردی (جہاد) کیلئے چندہ اکٹھا کرنے کے حوالہ سے ٹریک ریکارڈ بہت خراب رہا ہے۔ ایف اے ٹی ایف والے چاہتے ہیں کہ پاکستان قانون سازی کے علاوہ عملی اقدامات بھی کرے۔ تاکہ نظر آئے کہ ملک اس حوالہ سے اب سنجیدہ ہو چکا ہے۔ دیکھتے ہیں کچھ ماہ بعد کیا صورتحال ہوتی ہے۔