آپ پھر سطحیت کی طرف مڑ گئے۔ چلیں ایک اور مثال دیتا ہوں کہ سود حرام ہے یا حلال ہے؟ اسلام نے ناجائز منافع خوری کی وجہ سے سود کو حرام قرار دیا تھا۔ آج اگر کوئی کاروبار میں بدعنوانی، ملاوٹ یا کسی اور ذریعہ سے ناجائز منافع کما رہا ہے تو وہ حرام کام کر رہا ہے بیشک سود میں لین دین نہیں کر رہا۔ اسی طرح...