نتائج تلاش

  1. نایاب

    دنیا بھر کے 20 روایتی عروسی ملبوسات

    خوبصورت شراکت پاکستان جیسی شادی کی تقریب دنیا میں کہیں نہیں سہرہ نوٹوں کے ہار دولہا کی جان پر بنے شان دکھاتے ہیں دلہن کا عروسی جوڑا سنبھالے نہیں سنبھلتا مگر دلہن کا اپنا ہی اک الگ روپ ۔ یہ روپ قریب ہر تصویر میں دلہن پر آیا ہے ۔ بہت دعائیں
  2. نایاب

    شادی کارڈ کی cdr فائل چاہئے

    پینٹ ڈاٹ نیٹ یا پاور پوائنٹ میں بنایا جا سکتا ہے ۔ کورل ڈرا اور فوٹو شاپ آتا نہیں ۔ اگر چاہیں تو وقت ملتے بنا دوں گا ۔ بہت دعائیں
  3. نایاب

    محفلین میری نظر میں

    بہت سادہ بہت مختصر مگر حرف حرف مہکتا ہوا ادب و احترام و خلوص سے سدا ہنستے مسکراتے یونہی خلوص بھرے لفظوں سے خوشبو بکھیرتے رہیں ۔ آمین بہت دعائیں
  4. نایاب

    گرفتار وفا

    رسم و رواج کے اسیر معاشرے میں اکثر رونما ہونے والا اک تلخ المیہ ۔ جہیز ۔۔۔۔ اکثر معصوم بچیوں کے مستقبل کے لیئے اک رکاوٹ کی صورت سامنے آتا ہے آگہی کی حامل اک اچھی تحریر یہ المیہ قدرت کی رضامندی پر نہیں بلکہ انسانی لالچ کے باعث سامنے آیا ۔ بہت دعائیں
  5. نایاب

    کیا خوب گہری بات ہے ۔ اللہ سوہنا آپ پر مہربان ہوتے ہر دکھ پریشانی کو اپنی رحمت کے صدقے خوشیوں...

    کیا خوب گہری بات ہے ۔ اللہ سوہنا آپ پر مہربان ہوتے ہر دکھ پریشانی کو اپنی رحمت کے صدقے خوشیوں اور مسرت میں بدلتا رہے آمین بہت دعائیں
  6. نایاب

    واٹس اپ پر بڑی ویڈیوز

    وعلیکم السلام یوٹیوب پر یہاں بہت ساری وڈیوز میں طریقہ سمجھایا گیا ۔ شاید آپ کا مسلہ حل ہو جائے ۔۔۔۔ بہت دعائیں
  7. نایاب

    بھٹکا مسافر

    میرے محترم بھائی خوب تعارف ہے بھٹکے مسافر کا ۔۔۔ یہ عشق کس کا تھا ؟ عاشق کون تھا ؟ عاشقی کسی نے نبھائی ؟ ان سب کے درمیان یہ آزاد رستوں پر کون کھڑا تھا ؟ آپ جو ان رستوں پر بھٹک رہے ہیں ۔ آپ کون ہیں ؟ عاشق ؟۔ معشوق ؟ ۔ عاشقی ؟ اگر ان تینوں سے چاہے اک ہی ہیں آپ ۔ تو کیونکر بھٹک گئے آپ ؟ عاشق لوک...
  8. نایاب

    بیٹیاں

    آمین ثم آمین بہت شکریہ بہت دعائیں
  9. نایاب

    بیٹیاں

    فیس بک پر یہ تصویر دکھی ۔ اس پر لکھی تحریر مجھے بہت سچ لگی ۔ آپ سے شراکت کرنے کو دل چاہا ۔۔۔۔ اللہ سوہنا بیٹیوں کے نصیب میں اپنی رحمتوں بھری بہاریں مقدر فرمائے آمین بہت دعائیں
  10. نایاب

    اللہ سوہنا چاہنے والوں اور چاہے جانے والوں کو سدا خوش و سلامت رکھے آمین بہت دعائیں

    اللہ سوہنا چاہنے والوں اور چاہے جانے والوں کو سدا خوش و سلامت رکھے آمین بہت دعائیں
  11. نایاب

    واہہہہہہہہہ خوب شعر ہے ۔۔ دل پر لکھ لیں اس کانام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں

    واہہہہہہہہہ خوب شعر ہے ۔۔ دل پر لکھ لیں اس کانام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  12. نایاب

    سولہ آنے سچی بات بہت دعائیں

    سولہ آنے سچی بات بہت دعائیں
  13. نایاب

    پسندیدہ فلم ؟

    یہ شعر پڑھ کر اپنے تو کان کھڑے ہو گئے صاحب ۔ دوبارہ سے زوم کر کر کے دیکھنی پڑ گئیں اپنی لسٹیں ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  14. نایاب

    لیپ ٹاپ کے متعلق معلومات درکار ہیں۔

    آج کے حساب سے قریب 2700 روپے کا بہت دعائیں
  15. نایاب

    لیپ ٹاپ کے متعلق معلومات درکار ہیں۔

    قریب چار سال کی مدت سے یہ چارجنگ پر لگا ہے ۔ اور کبھی شٹ داون نہیں کیا ۔ جب کبھی بجلی کا فیلئر بھی ہوا تو یہ چلتا رہا ۔ وائی فائی پر کنیکٹ ہے میرے کفیل کے ۔۔۔۔۔۔۔۔ چھ ماہ چھٹی کاٹ آیا پاکستان سے اور اس پر قریب تیس فلمیں ڈاون لوڈ ہو چکی تھیں ۔ کبھی جب صحرا میں کام کرنے جاؤں تو وہاں بیٹری پر...
  16. نایاب

    لیپ ٹاپ کے متعلق معلومات درکار ہیں۔

    میرے پاس قریب چار سال سے ( Lenovo 3000 C100 0761 (Pentium M 730 1.6 GHz, 512 MB RAM, 40 GB HDD)ہے ۔ اک سعودی سے زمین پر گرا اور دو حصوں میں تقسیم ہوگیا ۔ میں نے 100 ریال میں لیا ۔ اور جٹ جپھا لگا جوڑ لیا ۔ ریم کو بڑھا کر اک جی بی کر لیا ۔ ایکسٹرنل 500 جی بی کی یو ایس بی ہارڈ لگا رکھی ہے ۔ ٹورنٹس...
  17. نایاب

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    حق نے مغفرت فرماتے بلند درجات سے نواز رکھا ہوگا ۔ ان شاء اللہ محترم تلمیذ بھائی یاد آگئے اس شعر سے بہت دعائیں
  18. نایاب

    پسندیدہ فلم ؟

    کچھ مزید ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عادت ہے کہ فلمیں ڈاون لوڈ کر لیتا ہوں ۔ سپر فاسٹ سپیڈ سے دیکھتا ہوں ۔ جو اچھی اور بچوں والی ہو وہ اپنی غزل بٹیا کے لیئے الگ سنبھال لیتا ہوں ۔ جو خود کو اچھی لگے اسے مکمل دیکھ لیتا ہوں ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  19. نایاب

    پسندیدہ فلم ؟

    پچھلے تین ماہ میں "پک ٹورنٹ کام " سے بہت فلمیں ڈاون لوڈ کیں ۔ اور یہ اچھی لگی ہیں ۔ بہت دعائیں
  20. نایاب

    تو جلتا اک چراغ روشنی کی خود مثال ہے

    واہہہہہہہہہ بہت خوب کوشش ہے بہت دعائیں
Top