نتائج تلاش

  1. نایاب

    یقین ۔

    یہ کیوں نہ کہیں کہ سماعت " تقلید " کی جانب بلاتی ہے ۔ بصارت جلتی آگ میں ہاتھ جلا کر جلانے کا اعتبار کرتی ہے ۔ اور " ابلاغ " بن سماعتوں کو اپنی جانب متوجہ کرتی ہے ۔ بلا شک و شبہ قران پاک بصیرت سے بھرپور بصارتوں کو راہ دکھانے والی کتاب ہے ۔۔۔۔ بہت دعائیں
  2. نایاب

    مسنگ یو بابا جانی

    ماواں ٹھنڈیاں چھاواں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور باپ شفقت بھرے سائے بیٹی کی محبت اور باپ کے پیار سے سرشار حرف حرف مہک رہا ہے ۔ مجھے غم ناک تو نہ لگی بلکہ بیٹی پر فخر محسوس ہوا ۔ بیٹیاں یو نہی تو دل کا سکون نہیں کہلاتیں ۔۔۔۔۔۔۔ حق تعالی آپ کے مرحوم والد محترم پر اپنا کرم فرماتے بلند درجات سے نوازے آمین ۔ بہت...
  3. نایاب

    یقین ۔

    حق بحق دار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بشکریہ ۷۔ عارفانہ خود شناسی بہت دعائیں
  4. نایاب

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    جوابات ملتے ہی کچھ اور سوال ابھر آتے ہیں کہ یونہی علم و آگہی کا سفر جاری رکھتا ہے " سچا سمیع العلیم " جواب اچھے ہی نہیں بلکہ آپ کی آپ کے اکتسابی شعور کی دلیل ہیں ۔ اللہ سوہنا آپ پر مہربان رہتے علم نافع سے نوازتا رہے ۔۔ آمین ملتے ہیں کچھ دیر میں ۔ کچھ اوٹ پٹانگ سوالوں کو ساتھ لیئے ۔۔۔۔ بہت دعائیں
  5. نایاب

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    میری محترم بٹیا میری " بٹیائیں " ماشاء اللہ بزرگوں کی دعاؤں کو ساتھ رکھتے دل لگا کر جنوں کے عالم میں رہتے علم کا سفر طے کرتی ہیں ۔ تسلیم رضا صبر و شکر کا پیکر ہوتی ہیں ۔ یہ ہر لمحہ کھوج میں مصروف متجسس کبھی نہیں گھبراتیں سوالوں سے ۔۔ آپ جانے کیوں ڈر گئیں سوالوں سے ۔۔۔۔؟ میں تو یہ مشکل مشکل...
  6. نایاب

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    کہتے ہیں کہ جو کسی بھی سبب علم جاننے واسطے سوال کرنے سے رک گیا ۔ اس نے آگہی کا در بند کر لیا ۔۔ جو جو جواب آپ کو ملے ان میں بھی بلا شک و شبہ ہزار سوال ہوں گے ؟ سو پوچھیئے کہیں نہ کہیں سے جواب مل ہی جائے گا ۔۔۔۔۔ شرط تو صرف " عزم و ارادے " کی ہے ۔ بہت دعائیں ۔
  7. نایاب

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    میری محترم بٹیا اس تصویر کو دیکھیں ۔ آپ نے جس کسی کی پوسٹ میں سے جس بھی بات کا جواب دینا ہو ۔ اسے ماؤس سے ہائی لائٹ کرتے سیلیکٹ کریں ۔ جیسے ہی متن سیلکٹ ہوگا اس کے کونے پر اک چھوٹی سی بلیک ونڈو اوپن ہو گی ۔ جہاں اقتباس اور جواب لکھا ہوگا ۔ اقتباس پر جیسے ہی کلک کریں گی ۔ یہ جملہ یہ پوسٹ آپ...
  8. نایاب

    یقین ۔

    عین ممکن ہے کسی کی تشریح پر اعتبار کی بجائے تشریح میں موجود " حرف لفظ بیان " آپ کی تلاش میں مددگار ٹھہر سکتے آپ کی سوچ کو درست راہ کی جانب مہمیز دے سکنے میں معاون ہو جائے ۔۔۔۔ لا ریب ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ غوروفکر لازم اور حق ہے ہر سوچ رکھنے والی ہستی کا ۔۔۔۔ اللہ سوہنا آپ کو اپنی رحمتوں بھرے علم سے...
  9. نایاب

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    ہہہہہہہ بہت خوب اب آپ پر لازم ہے کہ لڑکوں کی مختلف اقسام اور ان کی خصوصیات آئی ٹی کی اصطلاح میں سامنے لائیں بہت دعائیں
  10. نایاب

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    میری محترم بٹیا " شرح " تو اپنے بس کی بات نہیں سادہ سی جو بات آسانی سے سمجھ آتی ہے وہ یہ ہے کہ جہاں " عورت " کو پردے کی فضیلت بتاتے پردے کا حکم دیا گیا ہے ۔ اس سے پہلے " مرد " کو نگاہ نیچی رکھنے کی فضیلت بتاتے نگاہ جھکا رکھنے کا حکم دیا گیا ہے ۔ اب عورت چاہے ستر پردوں میں ملبوس ہو ۔ جس مرد...
  11. نایاب

    روشنی پھیلتی گئی مجھ میں

    بہت خوب بہت دعائیں
  12. نایاب

    سوالیہ؟؟؟؟؟؟؟؟ از شزہ مغل

    رب تیرا بھلا کرے دھیئے ۔۔۔۔۔ صب سویرے پڑھا دتی او وی " پکی سچی رومن " مشرق و مغرب میں بچوں کی تعلیم مخلوط ہونا بہتر ہے یا کہ الگ الگ ؟ مشرق سے مراد عمومی طور پر "مسلم معاشروں پر مبنی " خطے لیئے جاتے ہیں ۔ ؟ یا ہم یوں کہیں کہ " پاکستان میں بچوں کے لیئے کونسا انداز تعلیم بہتر اور مناسب ہے "...
  13. نایاب

    میں بھی ہو جاتا ہوں آقا کے ثنا خوانوں میں...(الشفاء )

    گویا محنت وصول ہوئی وہ بھی نقد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جب سے پڑھی تھی اس دن سے شروع کوشش آج منزل تک پہنچی ۔ بہت دعائیں
  14. نایاب

    مبارکباد سالگرہ مبارک تراب

    بھتیجے سالگرہ پر آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد بہت دعائیں
  15. نایاب

    Hamzad (همزاد)

    میرے محترم بھائی کیا پوچھتے ہیں آپ میرے " ہمزاد " کی بچپن میں پچپن کا کر ویوانہ بنا پھرایا ۔ جنگل ویرانوں قبرستانوں میں پیپل کے پرانے پیڑ برگد کے ہیبت ناک درخت پرانے شمشان گھاٹ کیسے کیسے عجب چلے کیسی کیسے عجب وظائف کبھی چاند کی چودھویں کا انتظار تو کبھی اماوس کی کالی تاریک رات کو تلاشنا ۔...
  16. نایاب

    دو نمبری جسارت :)

    ناپنا تولنا استادوں کے کام ۔ ہمیں تو غرض صرف خیال سے ۔۔۔۔ اور کیا ہی خوب کہا محترم بٹیا نے ۔۔۔۔۔ بہت سی دعاؤں بھری داد بہت دعائیں
  17. نایاب

    میں بھی ہو جاتا ہوں آقا کے ثنا خوانوں میں...(الشفاء )

    السلام علیکم محترم الشفاء بھائی کی کہی مناجات (میں بھی ہو جاتا ہوں آقا کے ثنا خوانوں میں...) کو تصویر کا روپ دینے کی اک کوشش ۔ اللہ سوہنا ہم سب کو حمد و ثنا میں مصروف رہنے کی توفیق سے نوازے آمین بہت دعائیں
  18. نایاب

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    میری محترم بٹیا جواب سب درست ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ سو سبق یاد دکھا ۔۔۔۔۔۔۔ سبق یاد ہوا تو چھٹی کیسے ملے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ بہت دعائیں
  19. نایاب

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    بہت دعاؤں کے ہمراہ بھتیجی کی سیٹ مبارک اللہ سوہنا اس گمان کے آپ کے حق میں قبول فرمائے ۔ اور علم و آگہی کے نور سے نوازے ۔ آمین یہ " وحشت " کہتے ہیں جسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انسان کے ظاہر اور باطن پر کیا اثر ڈالتی ہے ؟ کیا ایسا نہیں ہے کہ یہ " وحشت " ظاہر کو پریشان اور باطن کو پر سکون کر دیتی ہے ۔ اللہ...
  20. نایاب

    تعارف وحشی کو سکوں سے کیا مطلب۔۔۔۔

    حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ خس خس جناں قدر نئیں میرا، مرے صاحب نوں وڈیائیاں میں گلیاں دا رُوڑا کُوڑا ۔۔۔ مینوں محل چڑہایا سائیاں !! اللہ سوہنا آپ کی دعاؤں کو شرف قبولیت بخشے آمین بہت شکریہ بہت دعائیں
Top