چھوٹی سی دوا
"اے اللہ" جب تو اپنی رحمتوں کے دروازے کھولے
اور پکارے ...
کوئی رحمت مانگنے والا؟
کوئی خوشیاں مانگنے والا؟
کوئی شفا مانگنے والا؟
ہے کوئی میرے "محبوب" صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی چاہت مانگنے والا؟
تو میری دعا ہے،
"یا اللہ" ساری خوشی، ساری رحمت، ساری كاميابياں، ساری برکتیں، ساری...