دل دردمند سے نکلی یہ اخلاص سے بھرپور دعا
یارب العالمین قبول فرما۔۔۔۔ آمین ثم آمین
اللہ کرے سوہنی دھرتی پر اترے وہ بہار جسے کبھی زوال نہ ہو ۔۔۔۔
اس دھرتی کے عوام کو اللہ سوہنا اپنی رحمت خاص سے یہ توفیق دے کہ
کم از کم اپنی اولادوں کے مستقبل بارے سنجیدہ ہوتے اپنی اپنی اصلاح کرتے ملک و قوم سے...