آمین! ثم آمین!
آن لائن دنیا میں اردو محفل اُن کی شناخت کا بنیادی حوالہ تھی اور شاید یہ کہنا بھی غلط نہ ہو گا کہ وہ بھی اردو محفل کے اولین و پائیدار نقوش میں سے ایک تھے۔ دو لاکھ سے زائد مراسلے اُن کی مستقل مزاجی اور اردو محفل سے لگاؤ کا ثبوت ہیں۔ ایک خاص بات یہ کہ انہوں نے شاید کبھی اپنا اوتار...