معلوم نہیں، اس کا تعین کیسے ہو گا کہ جادو ٹونا کیا گیا ہے۔ ایسا کیس جب بنے گا، کمزور ہی بنے گا۔
شاید یہ زیادہ بہتر ہے کہ عاملوں کے اڈے ختم کروا دیے جائیں۔ اخبارات، میگزین اور الیکٹرانک میڈیا ان کے اشتہارات سے پاک ہوں۔
مگر، شاید وہ لطف نہ رہے کہ
محبوب آپ کے قدموں میں
محبوب بولے آپ کی بولی،...
مہنگائی واقعتاًبہت ہو گئی ہے، کوئی شک نہیں۔
مگر ریکارڈ کی درستی کے لیے پاکستان میں سونا فی تولہ ایک سو روپے کے قریب انیس سو پچاس کی دہائی میں تھا سو اس ڈرامے، یعنی سورج کے ساتھ ساتھ جو کہ 1988 میں آن ایئر ہوا تھا، میں غالباً فلیش بیک کرتے ہوئے انیس سو پچاس کی دہائی کا منظرنامہ دکھایا جا رہا ہو...
معلوم ہوتا ہے کہ محفل کی بارہ دری حسن و رعنائی سے محروم ہو چکی، آہ۔
کوئی زمانہ تھا کہ ہم کہہ سکتے تھے،
وہ رعب حسن تھا اس کا سلام بھول گیا
کرا سکا نہ تعارف، میں نام بھول گیا !
اب تو معاملہ سلام دعا سے آگے نہیں بڑھتا، یہ بھی غنیمت ہے ویسے تو۔