بات اصولاًتو آپ کی ٹھیک لگتی ہے تاہم میرے خیال میں، جس طرح مصور اور خطاط کی اہمیت آج بھی جیسے تیسے برقرار ہے؛ وہ تو رہے گی تاہم بسا اوقات گرافکس اور فونٹ سازی کے میدان میں بھی مسابقتی فضا پیدا ہو جاتی ہے، بعینہ مشینی ادب کی بھی کسی حد تک اہمیت بن سکتی ہے، جس طرح کہ مشینی ترجمہ کی اہمیت ہے۔