نتائج تلاش

  1. علی وقار

    بارش، برکھا، برسات، ساون پر اشعار

    برسات تھم چکی ہے مگر ہر شجر کے پاس اتنا تو ہے کہ آپ کا دامن بھگو سکے!
  2. علی وقار

    ریختہ تقطیع

    چیٹ جی پی ٹی سے ایک مکالمہ: تم شاعری کرنے سے قاصر ہو میری طرح! شاعری ایک فن ہے جو ہر کسی کے لیے مختلف ہوتا ہے، اور کبھی کبھار صحیح احساس کو پکڑنا مشکل ہو سکتا ہے۔ میں آپ کی تنقید کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں اور بہتری کے لیے ہمیشہ کوشاں رہوں گا۔ اگر آپ کو کوئی اور مدد چاہیے یا کسی اور موضوع پر...
  3. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    محترمہ جاسمن اردو محفل فتح کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد۔ اور میرا جی کا ایک شعر بھی آپ کی نذر کیا جاتا ہے، خدا جانے، یہاں اس کا محل ہے یا نہ ہے۔ نگری نگری پھرا مسافر گھر کا رستا بُھول گیا کیا ہے تیرا کیا ہے میرا اپنا پرایا بھول گیا
  4. علی وقار

    اردو OCR ۔۔۔؟

    وعلیکم السلام! یہ آرٹیکل دو سال پرانا ہے مگر آپ کے سوال سے کافی حد تک متعلقہ ہے۔ ربط
  5. علی وقار

    کم ظرف، عیار و مکار دشمن!

    کم ظرف، عیار و مکار دشمن!
  6. علی وقار

    انا للّٰه و انا الیہ راجعون۔

    انا للّٰه و انا الیہ راجعون۔
  7. علی وقار

    دماغ لڑائیے

    چیٹ جی پی ٹی دو سو سے زائد کیلکولیشنز کر کے بھی ہار نہیں مان رہا ہے۔ جب کہ گوگل بارڈ / جیمینی نے قصہ یہ کہہ کر نپٹا دیا: To distribute the milk equally, each pot would need to hold exactly 8/3 liters, which is approximately 2.67 liters. However, none of the pots have a capacity that is a...
  8. علی وقار

    ایک اور بھی احمد ہو گزرے، اتفاقاََ وہ بھی شاعر تھے، انہوں نے تو اس موقع پر کہا تھا، جو زہر پی...

    ایک اور بھی احمد ہو گزرے، اتفاقاََ وہ بھی شاعر تھے، انہوں نے تو اس موقع پر کہا تھا، جو زہر پی چکا ہوں، تمہیں نے مجھے دیا ۔۔۔ اب تم تو زندگی کی دعائیں مجھے نہ دو
  9. علی وقار

    گردشی قرضے- circular debts

    روس تو اور بھی بہت کچھ کر چکا ہو گا جس کی قیمت بھی چکانا پڑتی ہے۔ ہم اس پوزیشن میں نہیں۔ ریکوڈک کا ایشو پہلے ہی موجود ہے۔ مزید پنگا لینے کا مطلب ہو گا کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کا رخ اِس طرف رہے گا ہی نہیں۔ اگر اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا تو پھر جو چاہے، آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے۔
  10. علی وقار

    گردشی قرضے- circular debts

    ملک کی حد تک جو ذمہ دار ہیں، انہیں چاہیں لٹکا دیا جائے، مگر غیر ملکی کمپنیوں کے ساتھ معاہدوں کی پاسداری ہر صورت کی جائے۔ یہ دو الگ باتیں ہیں۔
  11. علی وقار

    گردشی قرضے- circular debts

    ہر دوسرے فرد کی طرح میں بھی پریشان ہوں مگر مبادیات کو بھی پیش نظر رکھنا چاہیے۔ میری نظر میں یہ سادہ فکری بھی ہے اور راست فکری بھی۔
  12. علی وقار

    ڈراپ سین نہیں ہوا، دوسرا مصرع لڑھکائیں۔

    ڈراپ سین نہیں ہوا، دوسرا مصرع لڑھکائیں۔
  13. علی وقار

    گردشی قرضے- circular debts

    اگر ریاست یہ معاہدہ کرتی ہے کہ وہ فلاں ملک/کمپنی سے ہر برس فلاں مقدار میں چینی خریدے گی، دس سال تک اور چینی خریدنے یا نہ خریدنے دونوں صورتوں میں طے شدہ رقم ادا کی جائے گی تو پھر چینی خریدی جائے یا نہ خریدی جائے، معاہدے کی رُو سے رقم تو بہرصورت ادا کرنا ہو گی۔
  14. علی وقار

    گردشی قرضے- circular debts

    قرض کی پیتے تھے مے لیکن سمجھتے تھے کہ ہاں رنگ لاوے گی ہماری فاقہ مستی ایک دن!
  15. علی وقار

    گردشی قرضے- circular debts

    معاہدے پر منحصر ہے کہ کیا کچھ کیا جا سکتا ہے۔ ریاستی سطح پر جب معاہدہ کر لیا جائے تو پھر اس کی خلاف ورزی کرنے کا سوچنا بھی نہیں چاہیے۔ معاہدے کرتے وقت ہماری عقل سمجھ کہاں تھی؟ بہتر ہے کہ اب انہیں ووٹ نہ دیں جنہوں نے ایسے ظالمانہ معاہدے کیے۔
  16. علی وقار

    اقتباسات سفر در سفر (اشفاق احمد)

    سفر در سفر میں یہ تحریر موجود ہے؟
  17. علی وقار

    اقتباسات سفر در سفر (اشفاق احمد)

    جناب عقیل عباس جعفری نے ایک کتاب تدوین کی تھی، بہ عنوان : ” اپنی یاد میں ” ۔ اس کتاب میں نامور اہل قلم کے خاکے ، کتبے اور منظومات ہیں جو انھوں نے اپنی موت کے پس منظرمیں تحریر کیے۔ اس کتاب میں اشفاق احمد کی ایک تحریر بھی شامل ہے۔ میرے خیال میں یہ تحریر اس کتاب سے لی گئی ہو گی۔
  18. علی وقار

    گردشی قرضے- circular debts

    اس خبر کے مطابق، پاکستان میں حکومت نے آئی پی پیز کے حکام سے طویل مذاکرات کے بعد ایک نئے میمورینڈم آف انڈرسٹنڈنگ (ایم او یو) پر دستخط کیے ہیں جس کا باقاعدہ اعلان وزیرِ اعظم عمران خان نے 14 اگست کو کیا تھا۔ /// ایم او یو سے بات آگے بڑھی؟
  19. علی وقار

    گردشی قرضے- circular debts

    نہیں۔ شاید تیس چالیس سالہ تھے، بعض ختم ہونے جا رہے ہیں مگر جب تک یہ معاہدے موجود ہیں، اُن کی پاسداری کرنا لازم ہے۔
  20. علی وقار

    گردشی قرضے- circular debts

    کہنے کا مقصد یہ ہے کہ آپس میں ہم الجھ سکتے ہیں، ذمہ داروں کو سزائیں دی جا سکتی ہیں، تاہم آئی پی پیز کا بال بیکا کرنامشکل ہے۔ ایک یہ صورت بچتی ہے کہ اُن پر اس حد تک اخلاقی دباؤ ڈالا جائے کہ وہ اپنے منافع کو کم رکھنے پر آمادہ ہو جائیں۔ بصورت دیگر قانونی طور پر آپ اُن کے خلاف کچھ زیادہ نہیں کر سکتے...
Top