نتائج تلاش

  1. علی وقار

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    ممکن ہے خربوزوں کا کھیت بھی جاسمن صاحبہ کی ہی ملکیت ہو اور گیدڑ بے چارے کو زور زبردستی ڈائیورژن پر لگایا جا رہا ہو۔
  2. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل تھا کسی کی یاد میں مصروف اور ہم شیشے میں زندگی کو اتارے چلے گئے! شکیل بدایونی
  3. علی وقار

    ایسے جملے جن میں مجموعی تاثر کا ذکر ہے

    صد شکر کہ مدفون بچ گیا۔
  4. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ ہے لمحوں کا ایک شہر ازل یاں کی ہر بات ناگہانی ہے! (جون ایلیا)
  5. علی وقار

    ذائقہ؟

    ذائقہ؟
  6. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    یار دوست انہیں باوا آدم کہتے ہیں۔ ویسے آپ کافی بلندی پر پرواز کر رہے ہیں۔
  7. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ایسا ہی ہے مگر رشتہ تو پھر بھی موجود رہے گا احمد بھائی چاہے کوئی دنیا سے چلا بھی جائے۔
  8. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    درست جواب۔ کواسا یعنی نواسے کا بیٹا۔
  9. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    اوکاس تو نہیں۔ اگر آپ نے سنا ہے تو ماننا پڑے گا۔ میرے ذہن میں یہ لفظ نہیں۔
  10. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    کم از کم اکساو نہیں ہے۔ :) شاید محترم الف عین کے علم میں ہو۔
  11. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    نہیں، روفی بھائی۔ میرے ذہن میں یہ لفظ نہیں ہے۔ اگر اسوکا کا لفظ موجود ہے تو آپ ایک لحاظ سے جیت تو چکے ہیں۔ کھیل کو آگے بڑھایا جا سکتا ہے۔ جو لفظ میرے ذہن میں ہے، وہ بتا دوں گا اگر دیگر احباب نہ بُوجھ پائے۔ اشارہ یہ ہے کہ یہ ایک رشتے کا عنوان یا نام ہے۔
  12. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    ریختہ پر ہے اور اردو لغات میں بھی۔ ہندی الاصل لفظ ہے۔
  13. علی وقار

    لفظ ڈھونڈیں ۔ دو

    س ا و ک ا
Top