نتائج تلاش

  1. علی وقار

    انیسویں سالگرہ ماہیے اور ٹپوں کا مقابلہ

    ٹپے اور ماہیے خود لکھنے/بنانے ہیں یا بس اِدھر اُدھر سے پکڑنے/اُڑانے ہیں۔
  2. علی وقار

    انیسویں سالگرہ چیٹ جی پی ٹی کی طرف سے سالگرہ مبارک!

    ایک بار اسے تناول کرنے کے لیے اذنِ عام دے دیا جائے۔ حاضرین خود کوئی نہ کوئی طریقہ نکال لیں گے۔
  3. علی وقار

    انیسویں سالگرہ چیٹ جی پی ٹی کی طرف سے سالگرہ مبارک!

    جی اُستادِ محترم۔ یہ چیٹ جی پی ٹی کا ہی کیا دھرا ہے۔ :)
  4. علی وقار

    انیسویں سالگرہ چیٹ جی پی ٹی کی طرف سے سالگرہ مبارک!

    کاش یہ تجاویز میری ہوتیں۔ یہ تو جی پی ٹی آپا کے مشورے ہیں۔ :)
  5. علی وقار

    انیسویں سالگرہ چیٹ جی پی ٹی کی طرف سے سالگرہ مبارک!

    مبارک ہو! 🎉 اردو محفل فورم کی انیسویں سالگرہ پر دل کی گہرائیوں سے تمام انتظامیہ اور محفلین کو دلی مبارک باد! یہ سفر جو انیس سال پہلے شروع ہوا تھا، آج اپنی کامیابیوں اور کارناموں کے ساتھ ہمارے سامنے ہے۔ آپ سب کی محنت، لگن اور محبت نے اس فورم کو ایک بہترین پلیٹ فارم بنایا ہے جہاں ادب، ثقافت، اور...
  6. علی وقار

    انیسویں سالگرہ اردو محفل فورم کی انیسویں سالگرہ کے موقعے پر۔۔‎

    آپ کو اور تمام محفلین کو اُردو محفل کی سالگرہ مبارک۔ :)
  7. علی وقار

    چیٹ جی پی ٹی نال گل بات

    شمس الرحمن فاروقی مرحوم کے متعلق تو یہ بات کم از کم غلط لگتی ہے نظامی صاحب۔
  8. علی وقار

    چیٹ جی پی ٹی نال گل بات

    ایسا نہیں ہے کہ چیٹ جی پی ٹی پنجابئ میں جواب نہیں دے پاتی۔ دراصل پہلا سوال کلیدی ہوتا ہے۔ جب میں نے چیٹ جی پی ٹی کو اپنے تئیں تاکید کر دی کہ وہ جواب بھی شاہ مکھی پنجابی میں دے تو اس کے جوابات کچھ یوں تھے: پاکستانی پنجابی وچ جواب چاہی دا اے ، ٹھیک اے؟ جی بالکل ٹھیک اے، تہاڈا سوال کی اے؟ مینوں...
  9. علی وقار

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ویسٹ انڈیز اور امریکا

    انڈیا کے محفلین کو مبارک باد۔ پاکستان اور بھارت کی کارکردگی میں واضح فرق دیکھ کر یہ شعر یاد آ گیا، ایک ہم ہیں کہ لیا اپنی ہی صورت کو بگاڑ ایک وہ ہیں جنہیں تصویر بنا آتی ہے !
  10. علی وقار

    ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ویسٹ انڈیز اور امریکا

    آج فائنل میچ کھیلا جا رہا ہے۔ ہندوستان اور جنوبی افریقا کے مابین۔ دس اوورز کے کھیل کے اختتام پر انڈیا کا اسکور ہے، 75 تین وکٹ کے نقصان پر۔ دلچسپ مقابلہ! ابھی تک تو کسی ٹیم کا پلڑا بھاری نظر نہیں آ رہا ہے۔ یعنی برابر کا جوڑ ہے، اب تک۔ کوہلی ایک مرتبہ پھر روایتی اننگز کھیلتے ہوئے۔
  11. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    موت نے چھین لیا رنگ بھی نم بھی خالدؔ آنکھ بھی سوکھ گئی ہونٹ بھی نیلے نہ رہے
  12. علی وقار

    مصنوعی ذہانت اور اردو ادب(امکانات و مسائل کے آئینے میں)۔۔۔محمد خرم یاسین

    میں نے آپ کا مقالہ سرسری طور پر پڑھا ہے۔ آپ نے واقعی کافی عمدہ دلائل پیش کیے ہیں جس کی داد نہ دینا زیادتی ہو گی۔ تاہم، اس کے باوصف ریحان کے کئی نکات میں مجھے وزن معلوم ہوتا ہے۔ اس طرح کی بے لاگ تنقید کو دل پر نہ لیا کریں۔ اپنے مقالہ جات کی شراکت کا سلسلہ جاری رکھیں۔ ہمیں آپ سے بہت کچھ سیکھنے...
  13. علی وقار

    راحت کاظمی - تب اور اب

    راحت کاظمی اور ساحرہ کاظمی کے لیے دل فسردہ تو ہوا دیکھ کے اس کو لیکن عمر بھر کون جواں کون حسیں رہتا ہے
  14. علی وقار

    راحت کاظمی - تب اور اب

    اگر یہ تصویر اصل ہے تو میں سخت حیران ہوں۔ خدا انہیں صحت عطا فرمائے۔
  15. علی وقار

    اوئے بیوقوفا

    اجتماعی جنون کے باعث کسی ایک پر الزام آنے نہیں پاتا، یہی وجہ ہے کہ ایسے جتھوں میں شامل افراد وحشیانہ پن میں بڑھے چلے جاتے ہیں۔ قلیل مدتی حل یہی ہے کہ ذمہ دار افراد کی شناخت کر کے سخت سے سخت سزا دی جائے۔
  16. علی وقار

    راحت کاظمی - تب اور اب

    جی ہاں، مقبول پی ٹی وی سیریز اندھیرا اجالا سے پہلے چلا تھا یہ لانگ پلے۔ قوی خان مرحوم کے علاوہ تقریباًسبھی وہی اداکار تھے جو بعد میں اندھیرا اُجالا ڈرامے میں موجود تھے۔ ویسے، دھوپ کنارے میں جو رول تھا، وہ انتہائی یادگار تھا۔ اس کے علاوہ، ایک لانگ پلے مجھے یاد آ رہا ہے، محترم انور مقصود کا لکھا...
  17. علی وقار

    راحت کاظمی - تب اور اب

    ایک ورسٹائل اداکار اور نفیس انسان ہیں۔ سول سروس کا امتحان پاس کر کے انفارمیشن آفیسر مقرر ہوئے تھے مگر اداکاری کو ترجیح دی۔
  18. علی وقار

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    پستی کا کوئی حد سے گزرنا دیکھے!
  19. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ قیامت تھی یا کرامت تھی اُس کا جانا، مِرا سنبھل جانا
Top