نتائج تلاش

  1. علی وقار

    تاسف وارث بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    میرے خیال میں یہ ایک بہترین تجویز تھی جس کی طرف ہمیں توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ ان دنوں میں بوجوہ مصروف ہوں، اگر کوئی دوست اس کام کا بیڑہ اٹھا لے تو کم از کم محفل کی حد تک ان کا کام یکجا ہو سکتا ہے۔ بشرط فرصت، میں ضرور ایسا کرنا چاہوں گا۔
  2. علی وقار

    مبارک ہو قبلہ، اب کہیں یہ نہ کہہ دیجیے گا کہ کلاس میں آپ واحد طالب علم ہیں۔

    مبارک ہو قبلہ، اب کہیں یہ نہ کہہ دیجیے گا کہ کلاس میں آپ واحد طالب علم ہیں۔
  3. علی وقار

    کیسے کیسے نام

    ایسا ہی ہے مگر پاکستان تک پہنچتے پہنچتے یہ نام کسی دختر نیک اختر کو الاٹ کر دیا گیا۔
  4. علی وقار

    اردو لِسٹ کے کاؤنٹرز

    یہ چیٹ جی پی ٹی کا جواب ہے: When you have a list that is longer than the available characters in the abjad (Arabic alphabet) system, you can adapt the list counters by using combinations of the characters to create a system that can handle the extended length. Here are a few strategies to handle...
  5. علی وقار

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اتنی سفاک تھی انا کی جنگ خود کو خود سے بچا کے لائے ہیں شاعر: ظہیر احمد ظہیر
  6. علی وقار

    اردو لِسٹ کے کاؤنٹرز

    سعادت، ایسی فہرستیں نظر سے گزری ہیں جو بلحاظ حروف تہجی یا الف بائی ترتیب ہوتی ہیں۔ مثلاً اردو محاورے بلحاظ حروف تہجی جامع اشاریہ مضامین قرآن فہرست مقالہ جات اردو ادب بلحاظ حروف تہجی
  7. علی وقار

    ہم بنے ڈیجیٹل مارکٹنگ ایکسپرٹ

    اچھا لگا پڑھ کر، تشنگی مگر پھر بھی رہ گئی جس کو اپنے نوکیلے تبصروں سے دور کرنے کی کوشش کیجیے گا۔
  8. علی وقار

    مذہبی احیائی ذہن اور تہذیب مغرب

    کئی باتیں سیدھی دل پر لگیں۔ یہ الگ بات کہ کچھ باتیں کم علمی کے سبب سمجھ نہ پایا۔ حسیب بھائی، بلا شبہ یہ ایک عمدہ اور معلوماتی آرٹیکل ہے۔
  9. علی وقار

    چلیں ٹھیک ہے۔ ویسے اس بار یہ شکایت تو نہ ہو گی کہ ایک بھی ہچکی نہ آئی۔

    چلیں ٹھیک ہے۔ ویسے اس بار یہ شکایت تو نہ ہو گی کہ ایک بھی ہچکی نہ آئی۔
  10. علی وقار

    امین گنڈا پور کی مریم نواز سے متعلق غلیظ زبان

    صرف پی ٹی آئی ہی نہیں، ہر بڑی جماعت میں ایسے افراد موجود ہیں جو انتہائی غلیظ زبان استعمال کرتے ہیں۔ کیا ہی بہتر ہوتا کہ ایک دو کو سزا مل جائے تاکہ ایسے قبیح عناصر سدھر جائیں۔ یہ ہمارے معاشرے کے چہرے پر بد نما داغ ہیں۔ ایسے افراد کی وجہ سے ہماری سیاست بدنام ہے۔
  11. علی وقار

    دریائے سواں ، جہاں دریائے سندھ میں گرتا ہے

    ایک ڈرون ویڈیو جو شاید اسی مقام کی ہے:
  12. علی وقار

    دریائے سواں ، جہاں دریائے سندھ میں گرتا ہے

    عمدہ شراکت۔ کیا ہی بہتر ہوتا کہ اس مقام کی ڈرون ویڈیو بھی موجود ہوتی۔ فرخ سہیل صاحب نے اس مقام کی اہمیت کو اچھی طرح سے واضح کیا ہے۔
  13. علی وقار

    آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

    پھر تو جو ظلم و ستم اُداسی ڈھاتی ہے، اس کا اندازہ کرنا مشکل ہے۔ یہ ایک کیفیت ہے جو طاری ہو جاتی ہے اور اس افسردگی اور یاس کی کیفیت میں اُداسی کی سگی اور سوتیلی بہنیں اور بھائی بھی خیریت معلوم کرنے پہنچ جاتے ہیں۔ یعنی، یہ تو ایک طرفہ تماشہ ہے۔
  14. علی وقار

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    زیادہ تر تو مظلوم ہی ہوتے ہیں۔ ان میں سے جو ظالم ہوتے ہیں، میری نظر میں انہیں ظالم پولیس والوں کے حوالے کر دینا چاہیے۔
  15. علی وقار

    مبارکباد اکمل زیدی کے 5000 مراسلات

    موصوف کئی بار جیل توڑ کر فرار ہو چکے۔ میں کیسے کہہ دوں کہ انہیں اب اشتہاری ڈکلیئر کیا جاوے۔ادب آڑے آتا ہے۔
  16. علی وقار

    ماشاءاللہ، کیا عمدہ غزل ہے۔ یہ جان کر مزید خوشی ہوئی کہ آپ نے خود ہی اس غزل کی پیروڈی بھی کر...

    ماشاءاللہ، کیا عمدہ غزل ہے۔ یہ جان کر مزید خوشی ہوئی کہ آپ نے خود ہی اس غزل کی پیروڈی بھی کر رکھی ہے۔ دکھ بھی ہوا کہ اردو محفل کی رونقیں قصہء ماضی بن گئیں۔ آپ کی غزل پر تبصرے پڑھ کر اندازہ ہوا۔ ایک غزل اور بیسیوں تبصرے؛ اب تو یہ صورت حال نہیں۔ دس برس میں بہت فرق پڑ گیا۔
Top