جہاں تک میری معلومات ہیں، 1954 میں جو ترانہ ریڈیو سے چلایا گیا تھا، وہ حفیظ جالندھری کی آواز میں تھا۔ 1955 میں احمد رشدی اور دیگر کی آوازوں میں اس ترانے کی ریکارڈنگ کی گئی تھی۔ ویڈیو تو بہت بعد میں بنائی گئی تھی اورزیادہ امکان یہی ہے کہ اس ویڈیو میں 1955 کی اصل آڈیو ریکارڈنگ شامل کی گئی ہو گی۔...