جی ہاں، میں بھی اسے حقیقی مزاحمت نہیں سمجھتا ہوں گو کہ پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے متعلق میں سمجھتا ہوں کہ وہ اپنی پارٹی کے ساتھ مخلص تھے اور تا دیر یہی معاملہ رہا۔ آپ کے استدلال سے متفق ہوں کہ زرداری صاحب نے اسٹیبلشمنٹ کے لیے کام آسان کر دیا۔
کیا اب بھی صحیح معنوں میں مزاحمت ہو رہی ہے، اس کے...