سببِ انقطاع کھیل ذہنی آزمائش المعروف بہ اُردل
چار حرف سے کچھ غلط مراد نہ لی جائے، یہ ایک گیم کا نام ہے۔
ویسے اردل پُرلطف گیم تھی، کاش یہ جاری رہ پاتی۔ اویس اطہر صاحب کا شکریہ کہ یہ اُن کی کاوش تھی۔ امید ہے کہ مستقبل قریب میں اس سے ملتی جلتی گیم تیار کر لی جائے گی۔