کراچی صوبہ سندھ کے تحت آتا ہے اور یہ بالخصوص وزرائے اعلیٰ سندھ کی ہی ناقص کارکردگی ہے کہ کراچی جیسے اہم شہر کا خیال نہ رکھ پائے۔
میں اس تاثر کا حامی نہیں ہوں کہ کراچی کما رہا ہے اور بقیہ ملک بیٹھا کھا رہا ہے۔ کراچی کی اہمیت اپنی جگہ، تاہم، یہ اسٹیٹمنٹ درست نہیں۔ہر صوبے میں غریب کا برا حال ہے۔...