کچھ پتہ نہیں احمد بھائی، سنا ہے ماہیا ٹپے کی ریفائن صورت ہے۔ ویسے ماہیے کی تقطیع کر کے بتایا جاتا ہے کہ اس کا وزن یہ ہے؛
فعلات - فعاعلین
فعلات - فعاعلین
فعلات - فعاعلین
مگر بات وہی گُل والی ہے کہ اس کا عموماً خیال نہیں رکھا جاتا کیونکہ ماہیا عام طور پر سیدھے سادے اور بسا اوقات اَن پڑھ لوگوں نے...