مسلمانوں کے ساتھ کیا زیادتیاں ہوئی تھیں؟ سیاسی و مذہبی چپقلش ضرور موجود تھی تاہم جو کچھ راولپنڈی میں سکھوں کے ساتھ ہوا، اس کا عشر عشیر بھی مسلمانوں کے ساتھ نہ ہوا۔ اگر کوئی ثبوت ہمارے پاس ہے تو سامنے لانے ضروری ہیں جس طرح کہ سکھ کمیونٹی سامنے لائی۔ یہ الگ بات کہ اگست سینتالیس میں سکھوں نے چن چن...