نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ہمارے خلاف تین چھوڑے تھے۔۔ اٹس اوکے اسی دوران گپٹل پویلین واپس۔۔۔۔
  2. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    11 ویں اوور سے کین جی نے 19 رنز بٹور لئے اور یکدم رن ریٹ 5.7 سے 6.9 پر پہنچ گیا۔ اسکو اب اس سے اوپر ہی جانا ہے۔۔
  3. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    جوش "حسن علی" ہیزل ووڈ نے کین کا آسان سا کیچ چھوڑ دیا۔
  4. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    دس اوورز کے بعد 57/1 اب تو سارے بندھن توڑ کر باؤنڈریز کا ڈانس شروع کر دینا چاہیے کیویزکو۔۔ 175 سے نیچے تو کافی کم امکانات ہیں میچ کے دلچسپ ہونے کے۔
  5. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    32 گیندوں بعد بالآخر کین جی کا چوکا۔ اور اگلی گیند پر ایک اور چوکا۔ کین سپرپ ولیمسن 😍
  6. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    میچ کے دوران جو پریڈکشن دیکھاتے ہیں وہ تو پروڈکشن کمپنی پچھلے میچز کا ڈیٹا اینالئزز کرکے بتاتے ہیں اب گوگل چاچو پتہ نہیں کونسے ڈیٹا اینالائز کرتا ہے۔
  7. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کینگروز نے سیمی فائنل والی ٹیم ہی اتاری ہے جبکہ کیویز کو ایک فورسڈ تبدیلی کرنی پڑی ہے۔ ڈیون کون وے کی جگہ ٹم سٹیفرٹ کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔۔۔
  8. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    کیویز بھی آج بدلہ اتاریں گے۔۔
  9. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    اسکے لئے تو اب تھرڈ پوزیشن کا میچ سپیشلی ارینج کروانا ہوگا۔۔
  10. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    گڈ لک کین !!
  11. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    آہستہ آہستہ بات واضح ہوتی جائے گی کہ رضوان اگر سیرئس نہ تھا تو میچ فٹ بھی نہ تھا۔۔ ابھی ٹیم واپس آئے گی تو انٹرویوز ہوں گے اس میں کوئی نہ کوئی اصل گل وی کھل جاؤ گی۔۔
  12. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    🙃🙃🙃 اب خود ہی بتلائیں کہ جو بندہ اس قسم کے شدید انفیکشن میں مبتلا ہو اور دو دن آئی سی یو میں رہے کیا وہ میچ کے لئے مکمل فٹ تھا؟ رضوان نے خواہ جتنا بھی اصرار کیا ہو ٹیم مینجمنٹ کو یہ کڑوا گھوٹ بھرنا چاہیے تھا معلوم نہیں ہیڈن نے اس پر اعتراض کیوں نہ کیا۔۔۔ حفیظ والی بال تھی لیکن بقول گوتھم...
  13. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    نہیں بھائی ہر قسم کی نوبال کے بعد فری ہٹ ہو گی۔۔
  14. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    جی یہ رول 2017 میں تبدیل کیا گیا اس سے پہلے ڈیڈ بال ہی تھی میں نے بھی کل ہی گوگل کے ذریعے معلوم کیا تھا۔ تبھی مجھے حیرت ہوئی کہ نوبال کیوں دی گئی۔ جی رول کی تبدیلی کے بعد نو بال قرار دی جاتی ہے جبکہ پہلے ڈیڈ بال ہوتی تھی اور نوبال ہو گی تو فری ہٹ تو ملے گی ہی مخالف ٹیم کو۔ جی بلکل نو بال شاٹ...
  15. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    گوتم نے موقع دیکھ کر اچھا چوکا کھڑکایا ہے۔
  16. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    آپ رضوان کی اننگ دیکھیں پہلے اوور سے یہ بات واضح تھی کہ اسکے پاس میچ فٹنس نہیں تھی۔ میچ چاہے جتنا بھی بڑا ہے انسان سے بڑا نہیں ہو سکتا۔۔ ٹیم مینجمنٹ جیسے بھی اس فیصلے کا دفاع کرے یہ فیصلہ غلط تھا اور رہے گا۔۔
  17. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    یہ بات قابلِ ستائش نہیں ہے اور ہرگز نہیں ہے۔ لا محالہ ہم یہ میچ جیت بھی جاتے تب بھی یہ امر قابلِ تعریف نہ تھا اور ہے۔ ٹیم مینجمنٹ اور کپتان کو رضوان کو ریسٹ دینا چاہیے تھا اگر وہ خود کھیلنا بھی چاہتا تھا تو۔ اگرچہ رضوان بہت اچھا کھیلا اور میں اس اننگ کے لئے تا حیات اسکا فین رہوں گا۔ لیکن ایک فٹ...
  18. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    واہ کون وے بھائی واہ !!!
  19. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    یہ چھکا تو ٹھیک ہے لیکن نو بال کاہے کو۔۔۔
Top