لنچ ڈے 4
پاکستان 300/4 ڈیکلئیر
بنگلہ دیش 87 آل آؤٹ & 72/4
مزید 2 سیشن اور کم ازکم 66 اوورز کا کھیل باقی ہے۔
اگرچہ یہ پانچواں روز ہے لیکن تک محض 200 اوورز کا کھیل ہی ممکن ہوا ہے تو پچ پانچویں دن والی مدد تو نہیں کر رہی لیکن شاہینو کو ہر صورت 6 وکٹس نکالنی ہی ہون گی۔۔
بنگلہ دیش 35/4 فالو آن
ابھی بھی اننگ کی شکست سے بچنے کے لئے مزید 178 رنز درکار۔۔
دھوپ تیز ہونے سے پچ آہستہ آہستہ آسان ہو رہی ہے۔ مشفیق اور لٹن جی آہستہ آہستہ پیر جما رہے اور شکیب بھائی نے ابھی آنا ہے۔ شاہینو کا دلی بھی ہنوز کافی دور است لیکن 70 مزید اوورز نکالنا بنگال ٹائیگرز کے لئے بھی آسان...
ٹیسٹ کرکٹ کا سب سے بڑا ایونٹ کچھ ہی لمحوں میں شروع ہوا چاہتا ہے۔
پہلا میچ برسبین میں کھیلا جائے گا۔
دوسرا میچ 16-20 دسمبر ایڈیلیڈ (ڈے اینڈ نائٹ)
تیسرا میچ 26-30 دسمبر میلبورن
چوتھا میچ 5-9 جنوری سڈنی
پانچواں میچ 14-18 جنوری پرتھ
اسٹمپس ڈے فور
پاکستان 300/4 ڈیکلئیر
بنگلہ دیش 76/7
گھریلو ٹیم کو فالو آن بچانے کے لئے مزید 24 رنز درکار۔
اگر صبح کھیل وقت پر شروع ہوتا ہے۔ اور موسم بھی سہانا رہتا ہے تو شاہینو کو ہر قیمت پر یہ میچ جیتنا چاہیے۔ اگرچہ یہاں سے میچ جیتنا کچھ آسان نہ ہوگا۔ لیکن ٹیسٹ چمپئین شپ کا فائنل کھیلنا ہے تو...
اعجاز پٹیل جی کھپے است۔
پٹیل صاب نے دس کی دس وکٹس اپنے نام کر کے تاریخ میں اپنا نام ہمیشہ کے لئے درج کر دیا ہے۔
ایک اننگ میں دس وکٹ لینے والے باؤلر
جم لیکر (انگلینڈ)
انیل کمبلے(انڈیا)
اعجاز پٹیل (نیوزیلینڈ)
کانپور میں پانچویں دن کا کھیل جاری۔
کیویز دوسری اننگ میں 121/3 اوورز 57
کھیل میں 38 اوورز باقی ہیں جبکہ کیویز کو163 رنز مزید جوڑنے ہیں۔
اگر اس سیشن سے 30 رنز مزید نکل گئے اور کوئی اور وکٹ نہ گری تو آخری سیشن شدید دلچسپ ہو جائے گا۔۔