رضوان بھائی ادارے کے لئے آج سے آپکے لئے پیار لامحدود اورتاحیات ہے۔ آج کے میچ کا نتیجہ کچھ بھی ہو۔ آج کے بعد آپکی فارم جو بھی رہے کارگردگی جتنی بھی گھٹیا ہو، مابدولت آخری سانسوں تک اس اننگ کے لئے آپکے مشکور و محب رہیں گے۔۔
یہ تو خیر زیادتی ہے۔ وارنر کی بہت ہی شاندار کوشش تھی پیچھے کو بھاگتے ہوئے گیند تک پہنچنا ہی کمال ہے وہ تو بس کپتان ہمارا وزیر اعظم ہے تو کیچ چھوٹ رہے۔ ورنہ وارنر ہرگز نہ جانے دیتا۔
سلاما باد یونائیٹڈ کے مینجر کی طرف سے ایک سٹیٹ۔
2016 سے لیکر اب تک۔
180+ اسکور دبئی میں
32 مرتبہ
جیت 28 ہار 3 بلا نتیجہ 1
تو کم از کم شاہینو کو یہ تو معلوم ہے کہ ٹارگٹ کیا دینا ہے۔