ورلڈ ٹیسٹ چمپئین شپ کا فائنل اوول لندن میں انڈیا اور آسٹریلیا کی ٹیموں کے مابین جاری ہے۔
انڈیا ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا
آسٹریلیا 413/7
ڈے 2 سیشن 1
قلندرز نے ایک اور معرکہ اپنے نام کر لیا۔
ایک بدترین آغازکا بہترین انجام
قلندرز ایک وقت پر 50-7 تھے لیکن پھر سکندر کی شاندار اننگ نے مجموعہ 148 تک پہنچا دیا جسکا قلندرانہ اٹیک نے خوبی سے دفاع کر لیا۔