پہلی اننگ کی آخری وکٹ کے علاوہ شاہینونے میچ ہاتھ سے جانے نہیں دیا۔
اس وقت کیویز کی برتری 187 رنز کی ہے اور چھ وکٹ باقی ہیں۔
شاہینو کو 250 کے اندر انکو آج ہی اڑانا چاہیے
پاکستان نے 4 وکٹوں کے نقصان پر 332 رنز جوڑ لئے اور اتنے رنز بنانے کے لئے شاہینو نے 99 اوور لگائے ہیں۔
یہ جو آخری وکٹ سے 104 رنز بنوائے تھے یہی آڑے آئیں گے آخر میں ورنہ تو اچھی سچوئشن لگ رہی ہے فی الحال۔۔۔
سرفراز کو اپنی ففٹی کو سینچری اور سعود بھائی کواپنی سینچری کو بڑی سینچری میں بدلنا چاہیے۔
یہاں اور بھی بہت سے شناسا لوگ ہیں جناب۔
بس گزر رہی تسی سناؤ
دوسرا فورم اب ماضی کا قصہ ہو چکا ہے تسی سناؤ کداں۔۔
کچھ عرصہ قبل تک ایدھر یاز بھائی بھی پائے جاتے تھے پھر ایک شام اچانک ہی اُٹھ کر چلے گئے پھر کرونا آیا اور چلا گیا لیکن یاز نہ آئے۔