انڈیا اور نیوزیلینڈ کے درمیان کھیلے گئے پہلے ایک روزہ میچ میں انڈین بلے باز شُبمن گل جی نے سینچری جڑی دی ۔
ایک روزہ کرکٹ میں یہ دسویں سینچری تھی اور گل صاب 8ویں کھلاڑی ہیں یہ کارنامہ کرنے والے۔ (روہت شرما کی تین سینچریاں ہیں)
خیال تو آپکا نیک ہے لیکن اس سے بہتر ہے کہ آدھا گھنٹہ 3-4 کے رن ریٹ سے ہی اسکور کر لیں بعد از 20 اوورز میں 100 رنز کچھ زیادہ نہ ہوں گے۔ لیکن جو وی کرن کچھ کرن سہی وکٹاں لٹان توں علاوہ۔۔
بھائی ٹریک ریکارڈ کے مطابق تو یہ پہلے سیشن میں مایوس کرنے کے بعد اس سیشن میں امید دلائیں گے میچ میں دلچسپی بڑھائیں گے اور پھر آخری سیشن میں اپنا ازلی کولیپس دکھائیں گے لیکن ادارہ دعا گو ہے کہ ایسا نہ ہو اور سرفراز بھائی اپنے چھوڑے کیچز کی بھرپائی کر ڈالیں۔۔