نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    پاکستان سپر لیگ 8

    قلندرز کے پاس پہلی چوائس میں ملر، ہاسارنگا، فنچ جیسے کھلاڑی چننے کا موقع تھا لیکن حضور نےچنا فخر زمان۔
  2. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    آہستہ آہستہ یہ میچ بھی ہاتھ سے پھسلتا جا رہا ہے۔ ہیری بروک صاب تو کوئی پُرانا غصہ نکال رہے ہیں۔
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    10 اسکور رہ جائیں اور 10 وکٹیں بھی باقی ہوں تو شاہینو کی جیت کے امکان 10 فیصد سے کم ہی ہوتے ہیں ہمیشہ 😉
  4. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    موہالی 2011 😊
  5. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    اسٹمپس ڈے 4 پاکستان 579 آل آؤٹ & 80/2 انگلینڈ 657 آل آؤٹ & 264/7 ڈیکلئیر پاکستان کو جیتنے کے لئے مزید 263 رنز درکار ہیں۔ کل کا دن بہت شاندار ہونے والا ہے۔
  6. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    جی پہلے تو جیسے سعودیہ سے ہارے ہی نہیں ناں 😜
  7. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    میسی جی کو اب ڈچ ٹیم کا سامنا کرنا ہوگا۔ یعنی فائنل سے پہلے فائنل
  8. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    لیونل میسی کی جانب سے گول ارجنٹائن 1 آسٹریلیا 0
  9. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    پہلے ناک آؤٹ میں نیدرلینڈ نے امریکا کو با آسانی 3-1 کے اسکور سے زیر کر لیا ہے۔
  10. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    یوراگائے بھی ورلڈ کپ سے باہر۔ ساؤتھ کوریا نے پرتگال کو شکست دیکر راؤنڈ آف سکسٹین کے لئے کوالیفائی کر لیا۔ اگرچہ لوئس سواریز اینڈ کمپنی نے اپنا میچ 2-0 سے جیت تو لیا لیکن اگلے مرحلے تک کوالیفائی کرنے کے لئے یہ کافی نہ تھا۔
  11. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    گورا صاب جو کل کیتی اے اوہندے توں بعد تے گورا صاب باقی تین دن گراؤنڈ اچ رکھنا چائدا اے۔
  12. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    اسٹمپس ڈے 2 پاکستان 181/0 انگلینڈ 657 آل آؤٹ ٹرائل بائے 467 رنز پاکستان نے عمدہ آغاز کیا ہے کل بھی سارا دن ایسے ہی گوروں کو آگے لگا کر رکھنا چاہیے بیشک رن ریٹ اس سے بھی سلو رہے۔
  13. عبداللہ محمد

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ

    پاکستان 72/0 انگلینڈ 657 آل آؤٹ ٹرائل بائے 585 رنز شاہینوں کو رن ریٹ کا دباؤ بلکل نہیں لینا چاہیے اور نارمل ٹیسٹ کرکٹ کھیلتے ہوئے جسقدر ہو سکے رنز جوڑنے چاہیے لیکن اوور کم از کم 200 کھیلیں اگر اس دوران 50-100 رنز کی لیڈ بن گئی تو پانچویں دن پچ کچھ بھی کر سکتی ہے۔ اور اگر نہیں بھی کچھ ہوتا تو کم...
  14. عبداللہ محمد

    فیفا ورلڈ کپ 2022

    ایک اور گروپ کے نتائج کے بعد جرمنی ورلڈ کپ سے باہر ہو چکا ہے جبکہ جاپان اور اسپین راؤنڈ آف 16 تک رسائی حاصل کر لی ہے۔
  15. عبداللہ محمد

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    پاور پلے کے بعد 39/1
  16. عبداللہ محمد

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    رض بھائی پویلین واپس۔۔
  17. عبداللہ محمد

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    آج پاکستان انڈیا گروپ کا ایک اہم میچ بارش کی نظر ہو گیا جس سے بادی النظر میں پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ کوارٹر فائنل کی صورت حال اختیار کر چکا ہے۔ لیکن شومئی قسمت کہ 3 نومبر کو بھی بارش کی پشینگوئی ہے۔
  18. عبداللہ محمد

    ٹی ٹوئینٹی ورلڈکپ 2022

    ویرات کوہلی از لو کوہلی از لائف کیا ہی شاندار اننگ کھیلی ہے۔ خوبیش ترین است۔۔۔
  19. عبداللہ محمد

    مبارکباد سالگرہ مبارک یاز پائن

    جی جی موٹو پتلو کی جوڑی 😉
  20. عبداللہ محمد

    مبارکباد سالگرہ مبارک یاز پائن

    یہ جنم منانے نجانے کس پہاڑ پر چلے گئے کہ لوٹے ہی نہیں۔ چلو جتھے وی اوہ جوانیاں مانو، خوش وسو۔ یاز
Top