نتائج تلاش

  1. عبداللہ محمد

    کرکٹ آسٹریلیا یوٹیوب چینل

    This bloke is here to stay. ڈیوڈ وارنر جی کا دھماکے دار ڈیبیو !!
  2. عبداللہ محمد

    کیویز کا دورہ انڈیا

    کیوی ٹیم اس وقت انڈیا کے دورے پر ہے جہاں وہ تین ٹی ٹوئنٹی اور 2 ٹیسٹ میچز کھیلے گی۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ جے پور میں جاری۔ انڈیا کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیویز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوور ز میں 164 رنز جوڑے ہیں 6 وکٹس کے نقصان پر۔۔۔
  3. عبداللہ محمد

    پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی کے میگا ایونٹ کی میزبانی مل گئی

    جی درست کہا لیکن 2019 ورلڈ کپ کے بعد ہی آئی سی سی نے عندیہ دے دیا تھا کہ چمپئینز ٹرافی کی واپسی ہو گی۔ لیکن شیڈول میں 2025 سے پہلے فٹ نہیں ہو رہی تھی۔ آج بس آفیشل اعلان ہوا ہے۔
  4. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    🙃🙃🙂🙂
  5. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    میرے خیال میں رضوان کا اپنا یہ انٹرویو ہی کافی ہے کہ رضوان کو یہ میچ نہیں کھیلنا/کھیلنے دینا چاہیے تھا۔
  6. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    🙃🙃🤗🤗
  7. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    کون لوگ ہیں، کہاں سے آتے ہیں یہ لوگ
  8. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    آئی سی سی نے رجو اور شاہین بھائی کو نہ رکھ کہ کوئی چنگی نہیں کیتی پر چلو۔۔۔۔
  9. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    پاکستان 1987 سیمی فائنل 1996 کوارٹر فائنل 1999 فائنل 2007 ٹی ٹوئنٹی فائنل 2010 سیمی فائنل ٹی ٹوئنٹی 2011 سیمی فائنل 2012 سیمی فائنل ٹی ٹوئنٹی 2015 کوارٹر فائنل 2021 سیمی فائنل ٹی ٹوئنٹی
  10. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ہاسارنگا
  11. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    پاکستان تو 10 مہینے کا رہا تھا صرف 😉
  12. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    کینگروو کپتان پویلین واپس۔ Nesser Hussain: Newzealand cricket summed smart & discipline . ناصر بھائی نے پاکستان کرکٹ کے متعلق کہا تھا Thats Pakistan for you one minute down next minute up
  13. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    مچل سٹارک جی نے آج 55 رنز دیے اپنے 4 اوورز سے یوں وہ ملنگا جی (54 ) کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ورلڈ کپ فائنل کے مہنگے ترین باؤلر بن گئے ۔
  14. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    اگرچہ اس ٹارگٹ پر بنتا تو یہی کہنا ہے کہ we were 15-20 runs shorts لیکن ویڈ جی کے اندر کا ہسی روز نہیں جاگے گا۔
  15. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ولیمسن نے 85 رنز کی اننگ کھیلی جو کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ فائنل میں کپتان کی جانب سے سب سے بڑا انفرادی سکور ہے۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ سنگا (64) جی کے پاس تھا جہاں انہیں پاکستان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔۔
  16. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    کین جی کی وکٹ کے بعد اسکور کا بہاؤ کافی تھم گیا تھا جس سے کینگروز نے کیویز کو مناسب سے ہدف پر روک لیا۔ یہاں سے کیویز کو جیتنے کے لئے سخت ڈسپلن والی باؤلنگ کرنی ہوگی۔۔
  17. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    ولیمسن نے ورلڈ کپ فائنل کی تیز ترین ففٹی جڑ دی ہے 32 گیندوں پر۔ اس سے پہلے یہ ریکارڈ سنگا اور روٹ جی کے پاس تھا۔۔۔
  18. عبداللہ محمد

    ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ 2021

    کین "پنتھ" ولیمسن۔۔۔ اگلی گیند پر ایک اور چھکا اور ہاف سینچری مکمل
Top