نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    مبارکباد میرے بچوں کی خوش خبریاں

    ماشاءاللہ۔ اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
  2. عبدالصمدچیمہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    زبردست کام کیا ہے، یقین کریں اس طرح ذہنی طور پر بھی سکون ملتا ہے اور اپنے آپ کو جوان بھی محسوس کرتے ہیں ہم، ورنہ تو جو روٹین لائف ہے وہ تو تھکا دینے والی ہوتی ہے۔ کُچھ دیر پرانے دوستوں سے بات چیت کرکے کافی ہلکا پھلکا محسوس ہوتا ہے۔
  3. عبدالصمدچیمہ

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    بہت خوبصورت۔ لگتا ہے آپ نے گھر پر اچھے دن گزارنے کا فارمولا تلاش کرلیا ہے۔
  4. عبدالصمدچیمہ

    مبارکباد الف نظامی 15 ہزاری!

    مُبارک ہو سر۔ اللہ کرے زورِ قلم اور۔
  5. عبدالصمدچیمہ

    مبارکباد سید عاطف علی کے 8ہزار مراسلے!

    مُبارک ہو جناب۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائے۔ آمین۔
  6. عبدالصمدچیمہ

    کبوتر بازی از ایس ایس ساگر

    محترم آپ کی پیش کردہ تحریر کافی سے زیادہ بہتر ہے۔ آغاز تو انتہائی خوبصورت تھا۔ انجام کی بجائے اگر آپ جاری لِکھ دیتے تو زیادہ بہتر تھا۔ مزید برآں اللہ تعالیٰ آپ کو ضمیر کی سچائی اور روح کی طاقت عطا فرمائے۔ آمین۔
  7. عبدالصمدچیمہ

    سہ ماہی مجلہ "اردو محفل" آن لائن پیش کردیا گیا ہے

    ماشاءاللہ۔ بہترین کاوش۔ اللہ رب العزت مزید ترقیاں عطا فرمائیں۔
  8. عبدالصمدچیمہ

    مبارکباد محمد عدنان نقیبی بھائی کو 18000 مراسلے مبارک ہوں

    جناب محمد عدنان اکبری نقیبی صاحب آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ بیشک آپ کے مراسلے بہترین ہوتے ہیں۔ اللہ رب العزت آپ کو مزید علم عطا فرمائیں۔ آمین۔
  9. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب رقعات عالمگیری

    41 کہ جس سے ان کے دل میں شبے پیدا ہوئے ۔ ایک دفعہ انہوں نے پھر کوشش کی کہ مراد کو کہہ سُن کر ڈرائیں۔ انہوں نے اس سے کہا۔ ہم نے تحقیق کرلیا ہے کہ اورنگ زیب کی نیت میں آپ کی طرف سے فساد ہے اور یقیناً ایک خوفناک سازش آپ کی خرابی کے لئے ترقی پذیر ہے۔ مختلف جگہوں سے ہم کو اس کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔...
  10. عبدالصمدچیمہ

    وکیلوں نے ہسپتال پر دھاوا بولا تو کیا منظر تھا؟

    انتہائی افسوسناک واقعہ ہے۔ ہسپتال پر باقاعدہ حملہ تو پہلی دفعہ ہوا ہے لیکن اس سے قبل بھی وکیلوں کا غنڈہ نما رویہ دیکھنے کو ملتا رہتا ہے۔
  11. عبدالصمدچیمہ

    محفل متراں دی

    ودھیا۔
  12. عبدالصمدچیمہ

    بچپن کی حماقتیں

    اچھی کوشش ہے۔ لیکن اِس میں تلفظ کی غلطیاں ہیں اور بھی کُچھ مسائل ہیں جیسے کس جگہ رُکنا اور کِس لفظ پر زور دینا ہے اِس طرح کے کافی مسائل ہیں۔
  13. عبدالصمدچیمہ

    بچپن کی حماقتیں

    (y):applause::lol: واہ۔ پُر مزاح۔
  14. عبدالصمدچیمہ

    لیپ ٹاپ کو کیسے محفوظ بنایا جائے؟

    لیکن ایک بات ضرور ہے کہ چور بھی اب ڈسکاؤنٹ دینے لگ گئے ہیں۔ وہ کہتے ہیں 72 گھنٹوں میں رابطہ کریں اور 50 فیصد ڈسکاؤنٹ حاصل کریں۔
  15. عبدالصمدچیمہ

    لیپ ٹاپ کو کیسے محفوظ بنایا جائے؟

    درست فرمایا آپ نے۔ میرا ڈیٹا بھی پچھلے دنوں ڈاٹ ایم بی ای ڈی رین سم ویئر سے کرپٹ ہوگیا تھا۔ تقریباً 12 دن بعد ٹیلیگرام کے رین سم ویئر نامی گروپ کے ایڈمن نے ایک سافٹ ویئر دیا۔ جس سے میرا ڈیٹا بالکل ٹھیک ہوگیا۔ لیکن یہ بہت کم کیسز میں آرہا ہے کہ ڈیٹا ٹھیک ہوجائے۔ بصورت دیگر احتیاط ہی بچا سکتی ہے۔
  16. عبدالصمدچیمہ

    لیپ ٹاپ کو کیسے محفوظ بنایا جائے؟

    آج کل زیادہ مسئلہ تو رین سم ویئر کا آرہا ہے۔ جس کا ابھی تک تو کوئی حل نہیں نکلا۔
  17. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب رقعات عالمگیری

    40 کو چار حوضے پردہ دار ہاتھیوں پر رکھ کر چاروں طرف روانہ کئے۔ اور ہر ایک کے ہمراہ ایک فوج اور دو سردار نامی مقرر کئے۔ اس حوضہ کو جس میں مراد مجبور و محبوس بیٹھا تھا۔ شیخ میرو دلیر خاں کے ساتھ سلیم گڈھ کے قلعہ میں بھیج دیا۔ یہ احتیاط اس لئے کی گئی تھی کہ جس حوضہ میں اس کو بٹھایا گیا تھا۔ اس پر...
Top