نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    محفل کے جِن بھوت

    جاسمن جنوں بھوتوں کو حاضر کرنے میں کوئی دِقت؟
  2. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب رقعات عالمگیری

    45 اور آناً فاناً اس کی جمیعت بہت زیادہ ہوگئی ہے۔ تو عالمگیر نے اس ترکِ رفاقت کو اپنی مصلحت و دولت کے خلاف سمجھا اور اپنے مُدعا عادلی میں داخل انداز جانا اپنے معتمد کو بھیج کر مراد بخش سے رفاقت کے ترک کرنے کی وجہ پوچھی تو مراد نے جواب میں اپنی ناداری کی وجہ سے فوج کی پریشان حالی بیان کی۔ تو...
  3. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب رقعات عالمگیری

    44 اب جاؤ۔ اور اس اشارہ کے منتظر رہو۔ تو اورنگ زیب نے یہ سمجھ کر کہ میرے قتل کا منصوبہ ہے۔ تو وہ پیٹ کے درد کا بہانہ بنا کے بہت جلد اپنے گھر چلا گیا۔ تیسرے۔ وزیہ درد مصنوعی جاتا رہا۔ مراد بخش نے اس کی بڑی خوشی منائی۔ بھائی نے اس کی دعوت کی۔ خوب ناچ رنگ کیا۔ ایک حسین عورت کو دیکھ کر مراد بخش لٹو...
  4. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب رقعات عالمگیری

    43 میر آتش علی قلی نے اس کو دبا دیا۔ اورنگ زیب نے اس کو پہلے ہی زر دے کر اپنے ساتھ گانٹھ لیا تھا۔ اس کے لشکر کی فوجوں میں شور و غوغا ہوا۔ اور اندیشہ تھا کہ وہ یکا یک نہ چڑھ آئیں۔ مگر رات کو ایسے جاسوس بھیج دیے گئے تھے۔ جنہوں نے اورنگ زیب کے واقعات کو نہایت خفیف کرکے بیان کیا۔ "وہ کوئی بڑی بات...
  5. عبدالصمدچیمہ

    اسکین دستیاب رقعات عالمگیری

    42 میر خاں اور دیگر احباب آپکی خدمتِ مہمانداری کرینگے۔ مراد بخش کی تو عادت میں بہت شراب پینا داخل تھا۔ ب یہ نفیس شرابیں اس کے آگے آئیں۔ تو اس قدران کو پیار کہ مست ہو کر بے خبر سوگیا۔ اورنگ زیب کی مراد بر آئی۔ مراد بے ہوش پڑا سوتا تھا۔ مراد بخش کے نوکروں کو حکم ہوا۔ میر خاں نے اسکی دونوں تلوار...
  6. عبدالصمدچیمہ

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    سر اِس وبا سے نجات کے بعد بھی ایک دھڑکا سا تو لگا رہے گا کہ کہیں کل کلاں کو کوئی نیا وائرس حملہ آور نہ ہوجائے۔ اس لیے میرے خیال میں پہلے جیسی زندگی گزارنا تو کافی مشکل ہوگا۔ بہرحال ہمارے بعد آنے والی نسلیں اِس سوچ سے آزاد ہونگی۔
  7. عبدالصمدچیمہ

    کورونا وائرس؛ اُمید افزا خبریں اور مواد!

    سر کیا ہم واپس آزادانہ دور میں جاسکیں گے؟
  8. عبدالصمدچیمہ

    تعارف تمام تعریفیں رب العالمین کے لیئے کہ جو ذ رے کو آفتاب بنانے پر قادر ہے ۔ ۔ بے شک

    اُردو محفل فورم کی خوبصورت ترین فیملی میں آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ (ایک استاد ہوں) مزید وضاحت کردیں۔
  9. عبدالصمدچیمہ

    مبارکباد دوست کو پی ایچ ڈی مکمل کرنے پر مبارک !

    مبارک ہو جناب۔ اُمید ہے کہ آپ کے مشاہدہ سے ہمیں بھی کچھ سیکھنے کو ملے گا۔
  10. عبدالصمدچیمہ

    تاسف محفلین حسیب بھائی اب ہم میں نہیں رہے

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ پاک حسیب بھائی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں۔ آمین۔
  11. عبدالصمدچیمہ

    تعارف محمد ساغر

    خوش آمدید جناب محمد ساغر صاحب۔
  12. عبدالصمدچیمہ

    مبارکباد اردو محفل پر آتے ہی چہرے پہ مسکراہٹ بکھر گئی!

    جنم دن مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ سے دُعا ہے کہ آپ کے پچھلے گناہ معاف فرمائے اور آئندہ نیک اعمال کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
  13. عبدالصمدچیمہ

    دعا ہمارا 6666 واں مراسلہ!

    واہ۔ اللہ کرے زورِ قلم اور زیادہ۔
  14. عبدالصمدچیمہ

    مظفر وارثی نعت- میرا تو سب کچھ میرا نبی ہے.

    ماشاءاللہ۔ سبحان اللہ۔ زبردست۔
  15. عبدالصمدچیمہ

    املی کی چٹنی

    آج کل تو خواتین کھانا بنانے سے بھی تنگ ہیں چٹنی کون بنائے گا۔ بہرحال ہم خود ضرور کوشش کریں گے باقی جو چیز تیار ہوگی وہ تجربہ بھی آپ کے ساتھ شیئر کردیں گے۔
  16. عبدالصمدچیمہ

    مبارکباد مریم افتخار بٹیا کو پانچ ہزار مراسلوں کی بہت بہت مبادکباد قبول ہو

    مُبارک باد وصول کیجیے۔ اللہ تعالیٰ آپ کے علم میں مزید اضافہ فرمائیں تاکہ آپ کے علم کی روشنی میں ہم بھی اپنے چراغ روشن کرسکیں۔
Top