نتائج تلاش

  1. عبدالصمدچیمہ

    سہ ماہی اردو محفل ۔۔۔ اکتوبر تا دسمبر 2019

    وعلیکم سلام ماشاءاللہ۔
  2. عبدالصمدچیمہ

    دعا سید لبید غزنوی بھائی کی والدہ شدید علیل ہیں

    وعلیکم سلام اللہ اُن کی والدہ کو صحت عطا فرمائیں۔ آمین۔ کونسے شہر میں چاہیے خون؟ کوشش کی جاسکتی ہے۔ میرا اپنا تو او پوزیٹو ہے۔
  3. عبدالصمدچیمہ

    رخصتی

    بہترین کلام ہے جناب۔
  4. عبدالصمدچیمہ

    تعارف تعرفم

    وعلیکم سلام۔ خوش آمدید۔ غالبؒ سے آپ کا کیا تعلق ہے؟
  5. عبدالصمدچیمہ

    تعارف تعارف

    وعلیکم سلام۔ خوش آمدید۔ اللہ عز و جل آپ کو مزید کامیابیاں و کامرانیاں عطا فرمائیں۔ آمین۔ اُمید ہے کہ آپ فورم کے لیے فخر کا باعث بنیں گے۔
  6. عبدالصمدچیمہ

    تعارف

    اُردو محفل کے خوبصورت فورم پر ہم آپ کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اُمید ہے کہ آپ کو یہاں سے کافی کچھ سیکھنے کو مِلے گا۔ آپ بھی اپنے تجربات ہمارے ساتھ شیئر کریں تاکہ آپ کے تجربات سے ہم بھی سیکھ سکیں۔ شکریہ!
  7. عبدالصمدچیمہ

    پکوڑوں بھرا خواب اور اس کی تعبیر (مختصر مختصر)

    واہ بہت خوبصورت تحریر ہے۔ آج یہاں بھی موسم پکوڑوں کا ہی بنا ہوا ہے۔ اب آپ کی تحریر پڑھ کر پکوڑے کھانا لازم و ملزوم ہوگیا ہے۔
  8. عبدالصمدچیمہ

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    جی بالکل۔ میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہے۔ بہت سی کتابیں ایسی ہیں جِن کی باری ابھی تک نہیں آسکی۔ کچھ کتابیں ایسی ہیں جو مصنف و شاعر حضرات نے بھیج رکھی ہیں اور تبصرہ کا تقاضا کرتے رہتے ہیں، اب ہم اُن کو کیسے بتائیں کہ اُن کی کتاب ابھی تک پڑھی ہی نہیں۔
  9. عبدالصمدچیمہ

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    دو تین دفعہ باقاعدہ رجسٹر بنایا جس پر ہر آنے اور جانے والی کتاب کا اندراج ہوتا تھا لیکن کچھ ہی عرصہ بعد اندراج والا سلسلہ ختم ہوجاتا ہے۔
  10. عبدالصمدچیمہ

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    میرے ساتھ ایسے بہت سے واقعات پیش آچکے ہیں۔ ہر دفعہ دِل سخت کرتا ہوں کہ آئندہ کسی کو کتاب نہیں دینی لیکن اُس کے بعد بھی کسی کو کتاب دینے سے انکار نہیں کیا۔
  11. عبدالصمدچیمہ

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    احباب کو بھی مطالعہ کی سہولت دی ہوئی ہے۔
  12. عبدالصمدچیمہ

    محفل کے جِن بھوت

    فی الحال تو ہمارا شمار بھی اِنہی میں ہوتا ہے۔ لیکن ہم جلد از جلد انسانوں کی فہرست میں آنا چاہتے ہیں۔
  13. عبدالصمدچیمہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کچھ سمجھ میں نہیں آتا کہ یہ تماشا کیا ہے
  14. عبدالصمدچیمہ

    نامعلوم قاری نے لائبریری سے حاصل شدہ کتاب 25 سال بعد واپس کردی

    ہمارے شہر میں کوئی باضابطہ لائبریری موجود نہیں ہے۔ میونسپل کمیٹی کے دفتر میں قائم کردہ لائبریری کو عوام کی پہنچ سے دُور رکھا گیا ہے۔ شاید وہ سمجھتے ہوں کہ کہیں کوئی پڑھا لکھا بندہ میونسپل کمیٹی کے دفتر میں نہ آجائے۔ البتہ میں نے گھر پر ایک ذاتی لائبریری (امیر خسرو لائبریری) بنائی ہوئی ہے۔
Top