نتائج تلاش

  1. صابرہ امین

    ایک صبح کا ذکر ہے ۔ ۔ ۔ ۔

    یہ بات بالکل درست نوٹ کی کہ فلموں کے بارے میں معلومات نہ ہونے کے برابر ہیں۔ وجہ شاید گھر کا ماحول تھا۔ اخبارات، رسائل اور کتابیں پڑھنے کی تو اتنی ممانعت نہیں تھی لیکن فلموں کے دیکھنے پر نظر رکھی جاتی تھی۔ پاپا سال کے سال وی سی آر پر تین فلمیں لگانے کی اجازت دیتے تھے جو تمام گھر والے ساتھ...
  2. صابرہ امین

    الوداعی تقریب الف سے اردو ، عین سے عالم

    جب سے محفل کی بندش کا بارے میں معلوم ہوا ہے اسی دن سے میں نے سوچا کہ محفل پر جا کر کچھ لوگوں کو خراج تحسیین پیش کیا جائے کہ جنہوں نے اپنی محبت، شفقت اور توجہ کا مجھے قرضدار کر دیا ہے۔ میں آپ کی تہہ دل سے شکر گزار ہوں کہ آپ نے یا دہانی کروائی کہ اور میں نے اپنے تشکر اور جذبات کا اظہار...
  3. صابرہ امین

    الوداعی تقریب الف سے اردو ، عین سے عالم

    اردو محفل پر میری آمد اگرچہ اتفاقیہ تھی مگر اس کے پیچھے ایک لمبے عرصے کی دبی ہوئی خواہشات تھیں۔ کئی دعائیں جو میں نے خود مانگی تھیں اور کئی بار دعاؤں کی درخواست میں نے ہر ہر اس شخص سے کی تھی جو علم و ادب سے وابستہ تھا یا مجھے معلوم تھا کہ ان کی دعائیں میرے حق میں ضرور کامیاب ہوں گی۔ امی، ابا،...
  4. صابرہ امین

    ایک صبح کا ذکر ہے ۔ ۔ ۔ ۔

    اس کو سمجھنے کی لیے باقاعدہ گوگل کرنا پڑا۔۔ جس نے ساری زندگی زیادہ تر مہران اور آلٹو چلائی ہو اس کی گاڑیوں پر معلومات کیسی ہوں گی، سمجھنا مشکل نہیں!! اور یہاں پر مارے باندھے ہی ڈرائیونگ ہوتی ہے۔ بالکل مزا نہیں آتا۔ سو ایسے مراسلات کی تشریح تو کیا کیجیے۔😃
  5. صابرہ امین

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرصت ہو تو گپ شپ سے بھی کافی کچھ جانکاری ہو جاتی ہے سب کے بارے میں۔۔ ایمان کو بہت پیار!!
  6. صابرہ امین

    الوداعی تقریب ۔ ۔ ۔ ۔ عجب علاقہ ہے آئنوں کا

    ؤاہ واہ۔۔ بھئی بہت خوب۔۔ انکساری کے تمام تر عالمی ریکارڈز توڑ ڈالے آپ نے۔ جب کہ ہمارا تو دل چاہا کسی طرح آپ کا نام مٹا کر اپنا ڈال لیں مگر یہ موئی پروگرامنگ ایسا نہیں کرنے دے گی اور صاحب تحریر کی لاگ ان آئی ڈی اور پاس ورڈ کا ہمارے فرشتوں کو بھی نہیں علم نہیں!! تفنن برطرف، آپ کے جذبا ت سمجھ...
  7. صابرہ امین

    شوہریات!!!

    شکریہ، لاريب اخلاص ! آپ کے حوصلہ افزا کلمات کا شکریہ۔۔ کہاں غائب ہیں؟؟ ویسے ہمارا سوال ہی غلط ہے شاید۔۔ ہم تو جلدی جلدی یہاں وہاں سے وقت نکال کر جھانکی مارنے آتے ہیں ہو سکتا ہے کہ آپ آتی ہوں ۔ :D اللہ کریم آپ کو ہمیشہ خوش و خرم اور ہنستا بستا رکھے، آمین!
  8. صابرہ امین

    الوداعی تقریب ۔ ۔ ۔ ۔ عجب علاقہ ہے آئنوں کا

    بہت خوبصورت خاکہ نگاری۔۔ پڑھ کر لطف آیا۔ کیا بات ہے۔۔ کچھ نہ کہنے کا کہہ کر سب کچھ ہی کہہ گئے۔۔ اچھی رائٹنگ تکنیک ہے۔ مریم کی تصویر تو اب واضح ہوئی ہے!! آخری لائن سے قطعی اتفاق نہیں کہ ؎ خاکہ اسی کا نام ہے!! اوہ، کلاس ٹائم😁
  9. صابرہ امین

    مبارکباد فہد اشرف 8 ہزاری ہو گئے!

    بہت مبارک ہو فہد اشرف بھائی!
  10. صابرہ امین

    یادوں کی سواری ۔ ۔ ۔ ۔

    خیر مبارک!! شکریہ۔۔ آمین!
  11. صابرہ امین

    یادوں کی سواری ۔ ۔ ۔ ۔

    شکریہ گُلِ یاسمیں ! خوش رہیں۔۔
  12. صابرہ امین

    شوہریات!!!

    بہت بہت شکریہ،، میرے پیارے استاد محترم ، کئی دنوں سے آپ کو یاد کر رہی تھی۔ ٹیگ کرنے کا بھی سوچا مگر آپ کی مصروفیت بھی دیکھ رہی تھی۔آپ کا بہت شکریہ۔۔
  13. صابرہ امین

    یادوں کی سواری ۔ ۔ ۔ ۔

    بالکل بھائی۔۔ ضرور۔۔ منتظرم!!
  14. صابرہ امین

    یادوں کی سواری ۔ ۔ ۔ ۔

    ہم جیسی نسل کے ذہن سے اپنا شہر اور ملک کبھی نہیں نکل سکتے۔ بلکہ ہماری بٹیا تو پہلے سال اپنی سہیلیوں، اسکول، گھر اور لائف اسٹائل کو بھول ہی نہ پاتی تھیں۔ اپنی گریجوایشن پر بیٹی نے جو اسپیچ دی اس نے سب کو رلا دیا۔ ہم بھی خود دم بخود رہ گئے۔ ہجرتیں آسان نہیں ہوتیں!!
  15. صابرہ امین

    یادوں کی سواری ۔ ۔ ۔ ۔

    ویسے شعر تو اچھا ہے۔ آپ کی شاعری نہیں پڑھی۔ خدا حافظ کہنے سے پہلے کچھ عطا کیجیے، فلو۔۔ 🥰
  16. صابرہ امین

    یادوں کی سواری ۔ ۔ ۔ ۔

    ہائاہا۔۔ تمغے وصول کر چکے تھے جو کہ چھین لیے گئے ہیں۔ 😁 نصیب اپنا اپنا!! ہاں لوز بال پر چھکا لگانے کے چکر میں ریٹنگ رہ گئی ۔۔ اور نتیجہ کلین بولڈ۔۔🫣🧐
  17. صابرہ امین

    یادوں کی سواری ۔ ۔ ۔ ۔

    یعنی سنجیدگی پلس!! ایسے ہی ایک بات ذہن میں آئی اور کر لی۔ وہ بھی اس لئے کہ انہی چند لوگوں سے بات کرنا آسان لگتا ہے۔ کسی کی ضد میں تو اپنی بات پر کبھی جمنے کی کوشش نہیں کی کہ اس کا تعلق آپ کی مذہبی اقدار سے ہے۔ کوا ہنس کی چال چلے تو اپنی بھی بھول جاتا ہے۔ یہاں لوگ اپنے مذہب کے مطابق زندگی...
  18. صابرہ امین

    یادوں کی سواری ۔ ۔ ۔ ۔

    تمام باتوں سے اتفاق ہے۔ بس یہ سوچتی ہوں کسی کو اس کے حلیے سے جج نہ کیا جائے۔ اللہ ہمیں سیدھی راہ پر چلائے رکھے، آمین ۔
  19. صابرہ امین

    یادوں کی سواری ۔ ۔ ۔ ۔

    یعنی آپ تمام تمغے واپس لے لیں گے!!🫡 خیر ہماری سانوں کیہ اپروچ رہی ہے تمام ایسے معاملات میں۔😎
Top