نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    محفل فورم کی واپسی

    ہیکرز سائٹ سرور کو ٹارگٹ کرتے ہیں۔ اس لئے اس سے فرق نہیں پڑے گا۔
  2. جاسم محمد

    محفل فورم کی واپسی

    شاید کیش کا مسئلہ ہو یا ڈی این ایس کا۔ دونوں کو ریفریش کر کے دیکھیں
  3. جاسم محمد

    جب محفل میں ہم ہی ہم تھے

    ٖڈینائل آف سروس اٹیک لگ رہا ہے :(
  4. جاسم محمد

    محفل فورم کی واپسی

    واقعی حیرت انگیز بات ہے۔ اردو محفل میں ایسا کونسا قیمتی ڈیجیٹل خزانہ دفن ہے جو ہیکرز نے اسے نشانہ بنایا؟
  5. جاسم محمد

    سرکاری ٹیلی وژن پی ٹی وی کی نشریات ایچ ڈی پر منتقل کردی گئیں

    یہ لیں پی ٹی وی نے یوٹیوب پر لائیو اسٹریم اپڈیٹ کر دی ہے۔ اب وہاں بھی نشریات مکمل ایچ ڈی ۱۰۸۰ پی میں نظر آ رہی ہے: بغض عمران میں تمسخر اور ٹھٹھہ سب بیکار گیا۔
  6. جاسم محمد

    سرکاری ٹیلی وژن پی ٹی وی کی نشریات ایچ ڈی پر منتقل کردی گئیں

    اگر مکمل ایچ ڈی کوالٹی کا ڈیمو ڈال دیتے تو یہاں موجود منفی لوگوں نے اس میں سے بھی کیڑے نکال لینے تھے :)
  7. جاسم محمد

    سرکاری ٹیلی وژن پی ٹی وی کی نشریات ایچ ڈی پر منتقل کردی گئیں

    ۹۲ نیوز، نیو نیوز، جی ٹی وی، بول نیوز وغیرہ ایچ ڈی پر ہی چل رہے ہیں۔ یوٹیوب پر اگر ان کے لائیو لنکس مکمل ایچ ڈی کوالٹی میں دستیاب نہیں تو اس کا یہ مطلب نہیں نکلتا کہ چینل ایچ ڈی نہیں ہے۔ ذیل میں آپ ۹۲ نیوز کا خبرنامہ مکمل ایچ ڈی یعنی ۱۰۸۰ پی کوالٹی میں دیکھ سکتے ہیں۔
  8. جاسم محمد

    سرکاری ٹیلی وژن پی ٹی وی کی نشریات ایچ ڈی پر منتقل کردی گئیں

    کیمرے ایچ ڈی ہیں۔ یوٹیوب کیلئے 480پی کوالٹی ہے۔ کیبل و ڈش نیٹورک پر ٹھیک نظر آئے گا۔
  9. جاسم محمد

    سرکاری ٹیلی وژن پی ٹی وی کی نشریات ایچ ڈی پر منتقل کردی گئیں

    جدت کی طرف شروعات تو کر دی ہیں۔ ابھی تک پی ٹی وی میں 80 کی دہائی کے کیمرے استعمال ہو رہے تھے۔
  10. جاسم محمد

    سرکاری ٹیلی وژن پی ٹی وی کی نشریات ایچ ڈی پر منتقل کردی گئیں

    آپ کے امریکہ نے سیدھا ایٹم ایجاد کر لیا تھا یا اس سے پہلے گولہ بارود بھی بنایا تھا؟ ویسے تو ۸ کے اور اس سے بہتر ٹیکنالوجی بھی مارکیٹ میں موجود ہے۔
  11. جاسم محمد

    سرکاری ٹیلی وژن پی ٹی وی کی نشریات ایچ ڈی پر منتقل کردی گئیں

    سرکاری ٹیلی وژن پی ٹی وی کی نشریات ایچ ڈی پر منتقل کردی گئیں قومی خبریں AUGUST 07, 2021 پاکستان ٹیلی ویژن نیوز کو جدید ٹیکنالوجی سے ہم آہنگ کردیا گیا، پی ٹی وی نیوز کی نشریات ایچ ڈی پر منتقل کردی گئی۔ صدر مملکت عارف علوی، وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے تقریب میں شرکت کی، فنکاروں نے اپنی...
  12. جاسم محمد

    کٹورہ جھیل اور وادی کمراٹ

    ابن توقیر بہترین تصاویر۔ جہاز بانڈہ کے پاس ہی کنڈ بانڈہ ہے۔ اسے دیکھنے کا موقع ملا؟
  13. جاسم محمد

    الیکٹرونک ووٹنگ مشین تیار، اہم فیچرز کیا ہیں؟

    اگر مشین ہیک ہوگی تو پیپر بیلٹ رسید میں پکڑا جائے گا اور اگر پیپر بیلٹ میں دھاندلی ہوگی تو الیکٹرونک ووٹنگ مشین پکڑ لے گی۔ اور اگر دونوں میں مسئلہ ہوا تو اس حلقہ میں انتخابات دوبارہ ہوں گے۔
  14. جاسم محمد

    الیکٹرونک ووٹنگ مشین تیار، اہم فیچرز کیا ہیں؟

    کچھ ماہ قبل وزیر سائنس نے پارلیمان میں الیکٹرونک ووٹنگ مشین متعارف کرواتے وقت بتایا تھا کہ یہ فلی پائن والی سرٹیفائیڈ ٹیکنالوجی ہے: Electronic Voting System Certification Test Project for the Republic of Philippines | SLI Compliance, An Independent Test Laboratory and Certification Body
  15. جاسم محمد

    الیکٹرونک ووٹنگ مشین تیار، اہم فیچرز کیا ہیں؟

    کیونکہ مختلف سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے حلقوں میں جعلی ووٹر بنا رکھے ہیں۔ ہر الیکشن کے بعد ٹھپہ پہ ٹھپہ لگانے کی ویڈیوز وائرل ہوتی ہیں اور الیکشن کمیشن اس کی روک تھام کیلئے کچھ نہیں کرتا۔ اس کا ایک حل الیکٹرونک ووٹنگ مشین ہے۔
  16. جاسم محمد

    الیکٹرونک ووٹنگ مشین تیار، اہم فیچرز کیا ہیں؟

    تقریباً ۷۵ ارب روپے Just how feasible is it for Pakistan to use Electronic Voting Machines during elections?
Top