دنیا کے کتنے ممالک ہیں جہاں ہر الیکشن کے بعد ہارنے والی جماعتیں دھاندلی کا شور مچا کر سیاست شروع کر دیتی ہیں؟ کتنے ممالک ہیں جہاں صرف جیتنے والا الیکشن کو صاف شفاف قرار دیتا ہے؟ الیکٹرونک ووٹنگ مشین کے ذریعہ کم از کم ووٹ پیپر بیلٹ کیساتھ ساتھ ڈیجٹلی مشین کے اندر بھی ریکارڈ ہوگا۔ تاکہ مشین اور...