جی مہر نستعلیق میں کوئی انگریزی فانٹ موجود نہیں اس لئے وہاں ایسا کرنا ممکن تھا۔ جمیل نوری نستعلیق میں ایریل یا ٹائمز نیو رومن نامی انگریزی فانٹ موجود ہے جس کی وجہ سے یہ علامتیں بھی اسی انگریزی فانٹ میں ہیں۔ آپ پھر بھی تبدیلی چاہتے ہیں تو فانٹ کو فانٹ کریٹر میں کھول کر مہر نستعلیق والی علامات...