نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    یہ تو پھر لوگوں کے مولویوں سے بغض کا قصور ہے۔ میں نے نیم مولوی اسی لئے لکھا تھا۔ پیری مریدی، مدرسوں میں دی جانی والی غیر معیاری اسلامی تعلیم کا سدباب کیا جا سکتا ہے اگر یہاں بھی سائنسی معیار کی ڈگری لازمی کر دی جائے۔
  2. جاسم محمد

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    زندگی مسلسل آزمائش و جد و جہد کا نام ہے۔ پیدائش کے بعد پہلی سانس لینے والی تکلیف سے لیکر موت کی تکلیف تک زندگی ایک آزمائش ہے۔ کون کہاں پیدا ہوتا ہے اس کا اختیار کسی کو نہیں۔ اس دنیا میں کوئی بھی اپنی مرضی سے نہیں آتا۔ ہاں ملی ہوئی زندگی کیسے گزارنی ہے کا اختیار انسان کو حاصل ہے۔ اور یہیں سے جزا...
  3. جاسم محمد

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    ڈاکٹر، انجینئر وغیرہ آپ دوسروں کیلئے بنتے ہیں۔ دوسروں تک معیاری ڈاکٹر، انجینئر پہنچے اس کیلئے ایک سائنسی طریقہ (ڈاکٹریٹ، ماسٹرز وغیرہ) وضح کیا گیا ہے۔ یہی اصول دین و مذہب پر لاگو ہوگا۔ اگر آپ نے دین دوسروں تک پہنچانا ہے تو اس کیلئے کسی مستند اسلامی یونیورسٹی سے ڈگری لازم ہوگی۔ بصورت دیگر صحت کا...
  4. جاسم محمد

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    ہر شخص کی زندگی کا مقصد، فلسفہ دوسرے سے الگ ہے۔ میرا ماننا ہے کہ مختلف ادیان و مذاہب نے آخرت کا کانسپٹ انسان کی دنیا میں اصلاح کیلئے دیا ہے۔ کہ آخرت میں سزا کے خوف سے وہ دنیا میں نیک کام کرے۔ لیکن پھر میں یہاں ناروے میں دیکھتا ہوں کہ میرے ساتھی ملحدین و دہریے دوست یار میرے سے زیادہ نیک اعمال...
  5. جاسم محمد

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    آپ دنیا وی اعتبار سے کینسر کا علاج دریافت کر لیتے ہیں اور یوں بہت ساری شہرت و دولت کما لیتے ہیں تو آپ کی دنیا و آخرت دونوں سنور جائے گی۔ یوں آپ کی فرعون والی مثال ہی غلط تھی۔
  6. جاسم محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2021

    پھر ہار گئے ۔ عمران خان کے ریلو کٹے جیت گئے :(
  7. جاسم محمد

    مبارکباد گل یاسمیں کے 10 ہزار مراسلے

    محفل کی ہر دالعزیز رکن گُلِ یاسمیں نے انتہائی تیز رفتاری سے 10 ہزار مراسلوں کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ ہماری دعا ہے کہ آپ اسی طرح محفل کی رونقوں میں اضافہ کرتی رہیں گی۔ آمین
  8. جاسم محمد

    پاکستان کا دورہ انگلینڈ 2021

    آج بھی ہار جائیں گے؟ عمران خان کو کیا منہ دکھائیں گے؟ :(
  9. جاسم محمد

    سولھویں سالگرہ کُلّیاتِ غالبؔ (ویب کتاب)

    یہ مسئلہ تو ہمیں 10 سالوں سے قرآنی فانٹس میں بھی تھا۔ ہر شیپنگ انجن اپنی مرضی سے قرآنی اعداد و آیت کے نشان کو رینڈر کر تا تھا۔ آپ کے دھکا لگانے سے ایک ماہ میں یہ مسئلہ حل ہو گیا :)
  10. جاسم محمد

    سولھویں سالگرہ کُلّیاتِ غالبؔ (ویب کتاب)

    اس تحقیق کے مطابق فی الحال ویب کیلئے اسکی سہولت میسر نہیں ہے۔ On Arabic justification, part 2 – software implementations - TypoArabic
  11. جاسم محمد

    سولھویں سالگرہ کُلّیاتِ غالبؔ (ویب کتاب)

    سب سے پہلے تو اس بہترین کاوش پر مبارک باد قبول کیجئے۔ کیا کتاب میں فانٹ اور سائز منتخب کرنے کا آپشن ڈالا جا سکتا ہے۔ میں نے ابھی چیک کیا ہے۔ یہ جمیل نوری نستعلیق اور مہر نستعلیق میں بھی دلکش لگ رہی ہے:
  12. جاسم محمد

    سولھویں سالگرہ کُلّیاتِ غالبؔ (ویب کتاب)

    یہ بات درست ہے البتہ آٹو جسٹفیکیشن کی سہولت (انڈیزائن والی) کم از کم ویب براؤزر کیلئے دی جا سکتی ہے۔
  13. جاسم محمد

    سولھویں سالگرہ کُلّیاتِ غالبؔ (ویب کتاب)

    اڈوبی انڈیزائن کی حد تک یہ آٹو کشیدہ یا آٹو جسٹفیکیشن کا فیچر کام کرتا ہے۔ معلو م نہیں ویب براؤزرز میں یہ سہولت کیوں شامل نہیں کی گئی ہے۔
  14. جاسم محمد

    سولھویں سالگرہ سید عمران بھائی کے ساتھ علمی اور معلوماتی مکالمہ

    ابھی تک ایموجی وار دیکھنے کو نہیں ملی :)
  15. جاسم محمد

    عیدالضحی 2021 کے اپنے قربانی والے جانوروں کی تصاویر یہاں شئیر کریں

    وجہ گدھے کے نام میں پوشیدہ ہے :)
  16. جاسم محمد

    عیدالضحی 2021 کے اپنے قربانی والے جانوروں کی تصاویر یہاں شئیر کریں

    یہ تو ہر گھر کی کہانی ہے۔ جب پاکستان میں تھے تو محلے کے بچے اکثر بکرے، دنبے گھمانے کیلئے اپنے ساتھ میدان میں لے جا یا کرتے تھے۔ پھر جب اچانک کوئی بکرا یا دنبہ ڈر کر بھاگنے لگتا تو بچوں کی چیخ و پکار سن کر پورا محلہ ان "باغیوں" کے خلاف بھاگتا ہوا پایا جاتا تھا :)
  17. جاسم محمد

    مبارکباد زیک کے 40 ہزار مراسلے

    زیک چونکہ ڈاکٹر ہیں سو۔۔۔
  18. جاسم محمد

    مبارکباد زیک کے 40 ہزار مراسلے

    محفل کی سالگرہ کیساتھ ہی بانی محفل زیک نے 40 ہزار مراسلوں کا سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ امید ہے آپ اسی طرح محفل کی رونقوں میں اضافہ کرتے رہیں گے۔
  19. جاسم محمد

    عینک والا جن کی 28 سال بعد واپسی

    عینک والا جن 90 کی دہائی میں پاکستانی بچوں کا محبوب ڈرامہ سیریل ہوا کرتا تھا۔ اب ایک ٹی وی چینل نے 28 سال بعد اس کا سیکول جاری کر دیا ہے۔ جن کی یادیں اس کلاسک ڈرامے سے جڑی ہیں وہ کم از کم اس کی پہلی قسط اپنے بچوں کیساتھ بیٹھ کر ضرور دیکھیں۔ 'Ainak Wala Jin' gets a sequel in 'Return of...
Top