ایک ڈرائیور نے گاڑی میں جعلی انجن اور پارٹس ڈلوا کر خوب پیسے بنائے۔ گاڑی کا بیڑہ غرق ہو گیا۔ اک دن وہ چوری کرتے پکڑا گیا تو مالک نے اسے نکالا اور نیا ڈرائیور رکھا
نئے ڈرائیور سے گاڑی سٹارٹ نہ ہوئی تو کام والی ماسی بولی کہ اب تو ڈرائیور ایماندار ہے تو اس سے گاڑی کیوں نہیں چل رہی؟