نتائج تلاش

  1. جاسم محمد

    قصہ ایک دلچسپ ملاقات کا

    اچھی ملاقات رہی۔ کوئی تصویر وغیرہ بھی لے لیتے :)
  2. جاسم محمد

    برطانیہ نے نواز شریف کی ویزا میں توسیع کیلیے درخواست مسترد کردی

    برطانیہ نے نواز شریف کی ویزا میں توسیع کیلیے درخواست مسترد کردی ویب ڈیسک جمعرات 5 اگست 2021 برطانیہ کا قانون بالکل صاف اور واضح ہے، برطانوی ہائی کمیشن (فائل : فوٹو) لندن: برطانوی حکومت نے نواز شریف کی ویزا توسیع کی درخواست مسترد کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف نے چھ ماہ...
  3. جاسم محمد

    الیکٹرونک ووٹنگ مشین تیار، اہم فیچرز کیا ہیں؟

    پچھلے ۷۴ سال سے صرف کاغذی ووٹ والی پالیسی سے کیا انتخابات صاف شفاف ہو گئے؟ ۲۰۲۳ عام انتخابات سے قبل ان الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کو بلدیاتی انتخابات، ضمنی انتخابات میں استعمال کیا جائے گا۔ تاکہ عام انتخابات سے قبل ان پر قوم کا اعتماد بحال ہو سکے۔ اور اگر یہ پائلٹ پراجیکٹس میں ناکام ہو جاتی ہیں تو...
  4. جاسم محمد

    الیکٹرونک ووٹنگ مشین تیار، اہم فیچرز کیا ہیں؟

    ٰیہ الیکٹرونک ووٹنگ مشین انٹرنیٹ سے منسلک نہیں یعنی آن لائن ہیک نہیں ہو سکتی۔ ووٹر اور ریٹرننگ آفیسر کو ووٹ ڈالتے ساتھ کاغذ پر اس کی رسید بھی ملے گی۔ یوں جعلی ووٹر اور ٹھپہ پہ ٹھپہ کلچر کا خاتمہ ہو جائے گا۔ ہارنے والی پارٹی کو پھر بھی نتائج پر اعتراض ہوگا تو ووٹ کی کاغذی رسیدیں الیکٹرونک ووٹ سے...
  5. جاسم محمد

    کروناوائرس ویکسین

    چلیں صبر کریں اللہ بہتر کرے گا
  6. جاسم محمد

    الیکٹرونک ووٹنگ مشین تیار، اہم فیچرز کیا ہیں؟

    جیتنے والوں کو تو انتخابات ہمیشہ قابل قبول ہوتے ہیں
  7. جاسم محمد

    الیکٹرونک ووٹنگ مشین تیار، اہم فیچرز کیا ہیں؟

    الیکٹرونک ووٹنگ مشین تیار، اہم فیچرز کیا ہیں؟ ویب ڈیسک 3 اگست 2021 انتخاباتی اصلاحات شفاف الیکشن کی جانب بڑا قدم، وزارت سائنس وٹیکنالوجی نے الیکٹرونک ‏ووٹنگ مشین تیار کر لی۔ میڈیا سے گفتگو میں وفاقی وزیرسائنس اینڈٹیکنالوجی سینیٹر شبلی فراز نے بتایا کہ وزارت سائنس ‏وٹیکنالوجی نے الیکٹرونک...
  8. جاسم محمد

    کروناوائرس ویکسین

    جی یہ تو ہے البتہ ویکسین ڈیلٹا وائرس انفیکشن کیخلاف موثر نہیں CDC: 74% Of People Infected in Massachusetts COVID-19 Outbreak Were Vaccinated
  9. جاسم محمد

    کروناوائرس ویکسین

    ڈاکٹر سید ذیشان بھی دوسری شاٹ کے بعد بخار میں مبتلا ہیں۔ امید ہے آپ دونوں جلد مکمل امیون ہو جائیں گے۔
  10. جاسم محمد

    کروناوائرس ویکسین

    دوسری ڈوز کے بعد اب کیسی طبیعت ہے؟
  11. جاسم محمد

    ٹوکیو اولمپک

    آج ناروے کے ایتھلیٹ نے ۴۰۰ میٹر ریس میں اپنا ہی ورلڈ ریکارڈ توڑ کر گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ Norway's Warholm Wins Olympic Gold, Smashes World Record - Life in Norway
  12. جاسم محمد

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    سکینڈینیوین “بگ” ہے :)
  13. جاسم محمد

    سولھویں سالگرہ محفلین کے لیے اوتار ۔۔۔۔

    اس کیلئے تو آپ کو پورا وزیر اعظم ہی تبدیل کرنا پڑے گا۔ جنرل باجوہ سے بات کریں :)
  14. جاسم محمد

    منظر ٹائپ سیٹنگ ٹول ریلیز

    جی میں نے تو پہلے دن ہی خرید کر پہلا کسٹمر ہونے کا اعزاز حاصل کر لیا تھا۔ :) آٹوکرننگ سپیڈ زیادہ صفحات پر تھوڑی سست ہے۔ اس کے علاوہ کوئی بڑا مسئلہ نظر نہیں آیا۔ ابھی اس کا پہلا ورژن ریلیز ہوا ہے اور آئندہ اپڈیٹس میں مزید فانٹس وفیچرز شامل ہوتے چلے جائیں گے۔ پلگ ان میں ڈیزائن کردہ میرا ایک...
  15. جاسم محمد

    منظر ٹائپ سیٹنگ ٹول ریلیز

    اردو کے معروف پبلشنگ سافٹویر ان پیج کے سابق کرتا دھرنا سید منظر نے بالآخر ایک طویل عرصہ بعد اپنا ٹائپ سیٹنگ ٹول ریلیز کر دیا ہے۔ اس پلگ ان کی چند خصوصیات ذیلی سلائیڈز میں دیکھی جا سکتی ہیں: قیمت صرف 5 ہزار بھارتی روپے ۔ خریداری کیلئے درج ذیل لنک پر جائیں: Axis...
  16. جاسم محمد

    ٹوکیو اولمپک

    پاکستانیوں کو معلوم نہیں جرنیلوں سے ایسا کیا مسئلہ ہے۔ جب پاکستان اولمپکس میں میڈل لاتا تھا تو اس وقت پورا ملک ایک فوجی جرنیل کے قبضہ میں تھا :)
  17. جاسم محمد

    تحریک انصاف کو آزاد کشمیر اسمبلی میں سادہ اکثریت مل گئی

    آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی میں پی ٹی آئی کی نشستوں کی تعداد 29 ہوگئی ویب ڈیسک 01 اگست ، 2021 فوٹو: فائل آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کی نشستوں کی تعداد 29 ہوگئی ہے۔ آزاد کشمیر اسمبلی میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر پانچوں امیدوار بلامقابلہ کامیاب ہوگئی...
  18. جاسم محمد

    سیالکوٹ کے ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی نے ن لیگ کو شکست دے دی

    یعنی اس مرتبہ بھی ووٹ امیدوار کا پیسہ دیکھ کر ہی پڑا۔ :(
Top