نتائج تلاش

  1. نایاب

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    بٹیا جی میں تو ٹھہرا سوال کا آدمی اب سوال آیا کہ جب تجزیہ " مشترک " ہوتا تو کیا " کیمیا اور فلسفے " میں تجربات بھی یکساں ہوتے ہیں ۔؟ بہت دعائیں
  2. نایاب

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    تجزیہ تو خوب کیا محترم بٹیا جی فرض اور قرض کو عناصر کی مانند کسی جار میں ڈال ہلایا جلایا ۔ اور مجبوری وجود میں آ گئی ۔ کیمسٹری یا کیمیا دانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا انسانی رشتوں میں بھی اس کا کوئی عمل دخل ہے ۔ ؟ اگر ہے تو معاشرے میں کون سی کیمسٹری اسے اک ہی رخ رواں رکھتی ہے ۔۔۔۔ کسی سوال کا جواب...
  3. نایاب

    آئینہ ( 2)۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    واہہہہہ بہت خوب بلاشبہ منظر نامہ مکمل تجسیم کر دینے کی قوت ہے آپ کے قلم سے بکھرے الفاظ میں ۔ یہ "آئینہ " کا دوسرا حصہ ہے ۔ ؟ ذرا سا نم ہو تو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  4. نایاب

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    محترم بٹیا اک سوال ہے کہ کیمیا اور فلسفے میں کیا قدر مشترک ہے ۔؟ فرض قرض میں کس صورت بدل جاتا ہے ۔ ؟ اللہ سوہنا آپ کو ہر فرض وقت پر ادا کرنے کی توفیق سے نوازے آمین بہت دعائیں
  5. نایاب

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    محترم سیدہ فاطمہ بتول بٹیا اردو محفل پر دلی خوش آمدید بہت دعا ئیں
  6. نایاب

    کہتے ہیں جس کو عشق ( اویس قرنی عرف چھوٹا غالب)

    میرے محترم دوستو مجھے صرف علم سیکھنے کی خواہش نے مجبور کیا تھا کہ آپ کے تبصروں کو مرکز بناتے آپ سے رہنمائی حاصل کروں ۔ اور مجھے اس تحریر پر آنے والی تعریف و تنقید سے کوئی غرض نہ تھی ۔ مجھے تو یہ " پیراگراف " اس تحریر کی بنیاد تھیم اور عرق محسوس ہوا ۔۔ یہ شاید میری کم علمی ہے ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  7. نایاب

    کہتے ہیں جس کو عشق ( اویس قرنی عرف چھوٹا غالب)

    ہہہہہہہہہہہہہہہہ میرے محترم بھائی آپ نے بہت خوب استعمال کیا اس مثال کو آپ نے دلیل بنایا اس اعتراض کو جس پر اعتراض کرنا " نادانی " ہو گی اب بحث کی کوئی گنجائیش نہیں ۔ بہت دعائیں
  8. نایاب

    کہتے ہیں جس کو عشق ( اویس قرنی عرف چھوٹا غالب)

    میرے محترم بھائی یہ عشقہ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جسے (dodder) بھی کہتے ہیں ۔ یہ کسی بھی شجر پر بنا کسی جڑ کے صرف ہوا کے بل پر اپنا قبضہ یوں جما لیتی ہے کہ شجر کو اس کی خبر جب ہوتی ہے جب وہ بالکل سوکھ جاتا ہے ۔ یہ امر بیل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جسے (air creeper) بھی کہتے ہیں اور جسے " افتیموں " کے نام سے طب میں...
  9. نایاب

    کہتے ہیں جس کو عشق ( اویس قرنی عرف چھوٹا غالب)

    محترم بھائی اگر ممکن ہو تو اس غلط مبحث بارے کچھ معلومات دے دیں ۔ محترم بھائی اگر معلقات کو " نامعقولات " میں بدلنے اور تحریر بارے " بے سروپا " ہونے کی کچھ دلیل دے دیں ۔ تو شاید مجھ ایسے اس تحریر کے سحر میں مبتلا ہونے سے بچ پائیں ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  10. نایاب

    کہتے ہیں جس کو عشق ( اویس قرنی عرف چھوٹا غالب)

    عربی میں یہ لفظ ”عشقہ“ سے لیا گیا ہے ”عشقہ“ اس بیل کو کہتے ہیں ۔ فارسی میں جس کا نام ”پیچک“ ہے " ہند و پاک میں اسے آکاس بیل بھی کہا جاتا ہے ۔ یہ بیل جسے عربی میں عشقہ کہتے ہیں ۔ اسکی اپنی جڑ نہیں ہوتی، یہ زرد رنگ کی بیل سی ہوتی ہے جو درخت کے اوپر پھیل جاتی ہےاسکی جڑ زمین میں نہیں...
  11. نایاب

    بُلھیا!میں جاناں میں کون

    حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیہہ جاناں میں کون ۔۔۔۔ بہت خوب شراکت بہت دعائیں
  12. نایاب

    فیصلہ کر دیا جنازوں نے ... !

    میرے محترم بھائی ذرا دیکھئے کالم نگار نے " جنازے کا فیصلہ " کیا خوب کیا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ممتاز قادری مرحوم کا جنازہ کافی بڑا تھا۔ ہزاروں لوگ شریک ہوئے۔ دور دور سے آئے۔ کتنے تھے، یہ تو صرف خالق حقیقی ہی جان سکتا ہے، ہم تو بس تصویریں دیکھ کر یہی کہہ سکتے ہیں کہ بہت لوگ تھے اور ایک دنیا امنڈ آئی...
  13. نایاب

    انا للہ و انا الیہ راجعون حق تعالی مغفرت فرمائے آمین بہت دعائیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون حق تعالی مغفرت فرمائے آمین بہت دعائیں
  14. نایاب

    آئی ٹی کے پاکستانی بلاگس

    اردو محفل ۔۔۔۔ فیس بک ۔ بی بی سی اردو ۔۔۔ دنیا نیوز ۔ اور چاچا گوگل جن زندہ باد سیکنڈز میں لفظ سے منسوب سب داستانیں سامنے بہت دعائیں
  15. نایاب

    تعارف نو وارد

    محترم سرور احمد بھائی اردو محفل میں دلی خوش آمدید بہت دعائیں
  16. نایاب

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    محترم محمد کامران عطاری بھائی کیا ممتاز قادری اور کیا سلیمان تاثیر ۔؟ یوم حساب اللہ کے دربار میں سب اپنے اپنے اعمال کی گھٹڑیاں سنبھالے کھڑے ہوں ۔ کسی سے رائی برابر ظلم و زیادتی نہیں ہوگی ۔ ہر کوئی اپنے کیئے کی سزا و جزا پائے گا ۔ " اوتھے ہونے نیں عملاں تے نکھیڑے " اب جو نہ قادری کے سپورٹر ہیں...
  17. نایاب

    اچھی نصیحت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں

    اچھی نصیحت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  18. نایاب

    حق مغفرت فرمائے کیا خوب آگہی سے بھرپور شخص تھا ۔ حرف حرف خوشبو سے بھرا ۔ لفظ لفظ روشنی ۔ اک سچا...

    حق مغفرت فرمائے کیا خوب آگہی سے بھرپور شخص تھا ۔ حرف حرف خوشبو سے بھرا ۔ لفظ لفظ روشنی ۔ اک سچا شعر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  19. نایاب

    کہتے ہیں جس کو عشق ( اویس قرنی عرف چھوٹا غالب)

    واہہہہہہہہہہہہہ کیا خوب کھولے ہیں پیچ اس " عشق " کے جسے کہتے ہیں " خلل دماغ " کا ۔ عشق کی حقیقت کھول دی ان مثالوں سے ۔ حق سدا امان میں رکھے قلم خوب چلتا ہے چھوٹے غالب کا ۔۔۔۔۔ شراکت پر بہت شکریہ بہت دعائیں
  20. نایاب

    اپنوں سے شکوے ۔۔۔ دل میں رکھنا ۔۔۔ اپنوں سے دور کر دیتا ہے ۔۔۔۔ بہت دعائیں

    اپنوں سے شکوے ۔۔۔ دل میں رکھنا ۔۔۔ اپنوں سے دور کر دیتا ہے ۔۔۔۔ بہت دعائیں
Top