نتائج تلاش

  1. نایاب

    جنید جمشید پر حملہ

    لاہور کے علاقے اقبال ٹاؤن میں واقع گلشن اقبال پارک میں خود کش دھماکے سے 32 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ زخمی اور جاں بحق ہونے والے افراد میں خواتین اور بچوں کی بڑی تعداد شامل ہے۔ اللہ سوہنا اپنا قہر نازل فرمائے ان درندوں پر ۔ آمین بہت دعائیں
  2. نایاب

    جنید جمشید پر حملہ

    میرے محترم بھائی آپ کے اس بیان سے یہ ثابت ہو رہا ہے کہ " اسلام " میں توبہ کی کوئی اہمیت نہیں ہے ۔ اور اسلام صرف " سزا " کا حامل دین ہے ۔ اور اس کے اسلامی قانون " اللہ " سوہنے کی بجائے خود " منصفی " کا حق رکھتے ہیں ۔ اسلام کے تابع قاضی صرف " ریاست و معاشرے " کے قانون کی پیروی کرے گا ۔ اور " عند...
  3. نایاب

    دل شب ِ وصل کیِ لذت کا شناسا ہے اسے ۔ سلمان دانش جی

    بلاشک سچ کہا میرے محترم بھائی فرشتہ ہی " اقراء" کی صدا لگاتے علم سکھاتا ہے ۔ نیت خالص ہو تو ہر قدم پر کشف ہر سانس پر الہام ممکن ہے ۔۔۔ حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وارث شاہ دا بولنا بھيد اندر دانش مند نوں غور ضرورى اے علم سے نوازنے پر بہت شکریہ بہت دعائیں
  4. نایاب

    بھگت سنگھ کا قرض

    پاکستان کا پہلا وزیرِ خارجہ ایک احمدی سر ظفر اللہ خان 1935 سے 1941 تک واسرائے ہند کی ایگزیکیوٹو کونسل کے ممبر رہے۔ اسی زمانہ میں لارڈ لنلیتھگو نے مسلم لیگ کے رہنماوں کو بتایا کہ برطانوی حکومت نے ہندوستان کو ہندو، مسلمان، آزاد نوابی ریاستوں کی صورت میں تین حصوں میں تقسیم کرنے کا ارادہ کیا ہے۔ اس...
  5. نایاب

    لڑکیاں۔۔ہاہاہا

    اور اگر یہ " شخص " انہیں "خلوص بھری اپنائیت " سے نواز دے تو روکھی سوکھی کھاتے ہر دکھ درد میں ساتھ نبھاتے " اینٹ گارے کے مکان " کو اپنی محنت و سلیقے سے " جنت نما گھر " بنا دیتی ہیں ۔۔۔۔۔ لڑکیاں ایسی ہی ہوتی ہیں ۔ معصوم سی نخرے بھری ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  6. نایاب

    دل ضربتِ نگاہ کا خوگر بھی چاہیے۔ حاصل مرادآبادی

    واہہہہہہہہہہہ بلاشبہ بہت خوب انتخاب بہت دعائیں
  7. نایاب

    مبارکباد یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔

    جی بھائی کچھ ایسا ہی معاملہ ہے کہ "تعبیر ہے جس کی حسرت و غم، اے ہم نفسو وہ خواب ہیں " بہت دعائیں
  8. نایاب

    دل شب ِ وصل کیِ لذت کا شناسا ہے اسے ۔ سلمان دانش جی

    میرے محترم بھائی آگہی سے نوازنے پر بہت سی دعاؤں بھرا شکریہ میری کم علمی کے میں الگ الگ مصرع مکمل سمجھ پڑھ رہا تھا ۔ اب سمجھ آئی کہ یہ شعر یوں پڑھا جائے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل شب ِ وصل کیِ لذت کا شناسا ہے اسےشب کی ظلمت پہ بھی زلفوں کا گماں ہوتا ہے شاعری پڑھنے کی رمز سکھانے پر بہت دعائیں
  9. نایاب

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی (نیرنگِ خیال) کو 15 ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد

    محترم نیرنگ خیال بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد بہت دعائیں
  10. نایاب

    مبارکباد محترم الف عین ستائیس ہزاری

    استاد محترم آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد سلامت رہیں سدا آمین بہت دعائیں
  11. نایاب

    مبارکباد یاز بھائی کو ایک ہزار ۔۔۔۔۔

    محترم یاز بھائی آپ کو دلی دعاؤں بھری مبارک باد بہت دعائیں
  12. نایاب

    نہیں میرے محترم بھائی مجھے اس کا علم نہیں ہے ۔ بہت معذرت بہت دعائیں

    نہیں میرے محترم بھائی مجھے اس کا علم نہیں ہے ۔ بہت معذرت بہت دعائیں
  13. نایاب

    سوچ کا سفر ---------تبصرہ جات لڑی

    ماشاء اللہ محترم نور سعدیہ بٹیا آپ کی سوچ بہت اچھی جانب سفر کر رہی ہے ۔ آپ کی تحریر میں یک گونہ جذب جھلکتا ہے ۔ اک تڑپ ہے اک پیاس ہے آپ کی تحریر میں ۔ آپ لکھا کریں ۔ بس اتنا یاد رکھیے گا کہ باخدا دیوانہ باشد با محمد ہوشیار کچھ محترم معزز دوستوں کی جانب سے جو تنقید کا سامنا ہے آپ کو ۔ اس سے...
  14. نایاب

    عورتوں کی محبوب ترین چیز کیا ہے۔ ایک سوال

    سچ کہا آپ نے " صنف نازک " تو نام ہی "ممتا بھری محبت " کا ہے ۔ ان سے کیسا بھی برتاؤ ہو یہ اپنی " ممتا بھری محبت " کو بانٹنے سے نہیں رک پاتیں ۔ اگر انکو " عزت و احترام سے بھرپور مان سمان " مل جائے تو اپنی ہستی مٹا دینے کی ہمت رکھتی ہیں ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  15. نایاب

    پیرزادہ قاسم مہک

    سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین بہت دعائیں
  16. نایاب

    ہماری سیر کی کہانی

    بہت خوبصورت تصاویر محترم شہزادی بٹیا اور شہزادے کے لیے بہت دعائیں
  17. نایاب

    مِہرِ رسالت (نعت)

    ان گنت درود وسلام آپ جناب نبی پاک صلی اللہ وعلیہ و آلہ وسلم کی ذات پاک پر ۔۔۔۔۔ بہت پرنور شراکت بہت دعائیں
  18. نایاب

    مبارکباد طلبِ دُعا

    اللہ سوہنا اپنا کرم فرماتے آپ کے استاد محترم کو صحت کاملہ و عاجلہ سے نوازے آمین بہت دعائیں
  19. نایاب

    تجھ سے مل کر بھی دل اداس رہا ۔ سعید الرحمن سعید

    واہہہہہہہہہہہ بہت خوب بہت دعائیں
  20. نایاب

    مارکیٹنگ پہلی قسط

    ماشاء اللہ اچھی معلوماتی تحریر ہے اس سلسلے کو جاری رکھئے ۔ بہت دعائیں
Top