نتائج تلاش

  1. نایاب

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    وعلیکم السلام ۔ جیتی رہیں ہنستی مسکراتی رہیں سدا محترم بٹیا رانی کرم ہے اللہ سچے کا سب خیریت ہے ۔ یہ کم کم دکھنا محفل میں " نیٹ بابا " کا قصور ۔۔ محفل تو چیز ہی ایسی ہے نہ چھوڑی جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  2. نایاب

    کسے نوں میں بُرا آکھاں میری کیہ مجال اے

    بہوں ودھیا چونویں شراکت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ڈھیر دعاواں
  3. نایاب

    ایک دلچسپ موازنہ !!!

    شکست ہو یا فتح ۔۔۔ دونوں کی بنیاد میں صرف " یقین کامل " ہی مشترک ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  4. نایاب

    "کہ آ رہی ہے دما دم صدائے کُن فیکون"

    بیٹے اور بیٹی کے درمیان صنفی تفریق اور امتیاز پر قائم " بے حس معاشرے " میں مسلسل برپا رہنے والا المیہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور " مجھ ایسے فرد " جن پر معاشرہ استوار ہے ۔۔۔۔ "سجدے میں گر گئے جب وقت قیام آیا " مصداق بجائے اس کےکہ " بیٹی اور بیٹے " کے درمیان موجوداس معاشرتی تضاد کو دور کرنے کے لیئے کوشش...
  5. نایاب

    تعارف میرا تعارف

    محترم محمد ریحان قریشی صاحب اردو محفل میں دلی خوش آمدید بہت دعائیں
  6. نایاب

    تعارف میرا تعارف میری زبانی

    محترم گلزار خان صاحب اردو محفل پر دلی خوش آمدید بہت دعائیں
  7. نایاب

    محبت میں رہتے رہے ہم

    میرے محترم بات سنجیدہ ہی تھی کہ آپ نے کسی دوسری پوسٹ سے اقتباس لیکر اس پوسٹ پر " واہ واہ " کرنے والوں کو منافق قرار دے دیا ۔ اگر آپ کو شاعری کی سمجھ ہے تو آپ وزن تول سکتے ہیں بحر ناپ سکتے ہیں ۔ تو اک استاد کی صورت تبصرہ کرتے ہماری واہ واہ کو مسترد کرسکتے تھے ۔ لیکن آپ یہ کر نہ پائے ۔ اور آپ...
  8. نایاب

    محبت میں رہتے رہے ہم

    میرے محترم زیدی صاحب آپ کی کسی سے بنے یا نہ بنے ۔۔۔ حق گواہ کہ ہم نے کبھی آپ کو منافق نہیں جانا ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کی " بے تکی " وضاحت نے آپ کو خود ہی اس صف میں لا کھڑا کیا ۔۔۔۔۔ ہم نے واہ واہ کی ۔۔۔۔۔۔۔ یہ منافقت تھی یا کہ مصلحت یا کہ حقیقت ۔ آپ کو یہ حق ہے ہی نہیں کہ آپ یوں حکم لگائیں ۔ یہ ہمارا...
  9. نایاب

    مزاحیہ سوال جواب

    خانہ کعبہ اور مدینہ منورہ میں جوتے " چوری " نہیں ہوتے ۔ صفائی والے مخصوص جگہوں کے علاوہ ادھر ادھر " سنبھالے " گئے جوتوں کو اکٹھا کر عام راستے سے ہٹا کر اک جگہ ڈھیر کر دیتے ہیں ۔ اور ان دونوں جگہوں پر " مخیر " حضرات و خواتین " کی جانب سے بہت سی چپلیں صدقہ کی ہوئی ہوتی ہیں ۔ اور جو چاہے انہیں...
  10. نایاب

    پانی کے اندر موجود دنیا کے خوبصورت ترین ہوٹلز

    خوبصورت شراکت بہت دعائیں
  11. نایاب

    دوحہ قطر کے مجلے دستاویز کا ’’اردو کی اہم آپ بیتیاں نمبر‘‘-فروری 2016

    کتاب تو پڑھنے کے قابل دکھتی ہے ۔۔۔ معلومات دینے پر بہت شکریہ بہت دعائیں
  12. نایاب

    دنیا کا سب سے سستا اسمارٹ فون صرف251 روپئے میں

    یہ تو اللہ ہی جانے کون سے ہفتے کی کون سی بدھ ہے ۔۔۔۔۔ شاید اسی ہفتے کی ہو یا پھر اس سے اگلے ہفتے کی ۔۔ بہت دعائیں
  13. نایاب

    عشق گستاخانہ میرا

    حق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلاشک استاد استاد ہی ہوتا ہے ۔ کیا ہی خوب اچھے پیرائے میں سمجھایا ہے ۔ سدا سلامت رہیں استاد محترم بہت دعائیں
  14. نایاب

    اک المیہ۔۔۔۔۔لمحہ فکریہ

    اللہ ہم مردوں کو ہدایت دے ۔ آمین بہت دعائیں
  15. نایاب

    تاسف فاروق احمد بھٹی کے والد صاحب وفات پا گئے۔

    انا للہ و انا الیہ راجعون حق تعالی مغفرت فرمائے آمین بہت دعائیں
Top