صرف والدین کو اس کا ذمہ دار ٹھہرانا نادانی ہے ۔ میں بحیثیت " فرد " جس معاشرے کو قائم کیئے ہوئے ہوں ۔ وہ معاشرہ " صنفی تفریق " بارے میری ہی سوچ اور عمل کو اپناتے مجموعی طور پر اس کا ذمہ دار ہے۔ ہم بیٹوں کو ترجیح دیتے ہیں ۔ بیٹیوں کو زندہ تو نہیں گاڑتے بلکہ دنیا میں آنے سے پہلے ہی بنا گلا گھونٹے...