{ اورعورتوں کے بھی ویسے ہی حق ہیں جیسے ان پر مردوں کے حق ہیں } البقرۃ ( 228 ) ۔
یہ قران کی بات ہے میری بٹیا
باقی یہ بات کس سے مخفی ہے کہ ہر اک " بیوی " اپنے شوہر کی اطاعت کرنے میں خوشی محسوس کرتی ہے ۔
اسے سر کاتاج بنا رکھتی ہے ۔
اب یہ شوہر پر ہوتا ہے کہ وہ " سرتاج " بنے یا پھر " مالک "...