نتائج تلاش

  1. نایاب

    میاں محمد بخش کی شاعری میں استعارات

    میری ناقص سوچ میں " نیچ " سے مراد وہ " کمتر " ہیں ۔ جو قران کی زبان میں ہدایت سے جان بوجھ کر دور رہتے ہیں ۔ اور اپنے اعمال سے انسان اور انسانیت کو نقصان پہنچاتے ہیں ۔ برے اعمال کے حامل جنہیں " اسفل السافلین " کہا گیا ہے ۔ یہ استعارے ہیں جو خود میں واضح علامت بھی رکھتے ہیں ۔ کیکر پر انگور کی...
  2. نایاب

    چیتر رنگ نروئے وے لوکا (افضل ساحر)

    بہوں ودھیا شراکت ڈھیر دعاواں
  3. نایاب

    آپ پر سلامتی ہو سدا محترم بٹیا جی تلاش و جستجو ۔۔۔ صرف دائرے میں سفر در سفر ۔۔۔ منزل کا پتہ...

    آپ پر سلامتی ہو سدا محترم بٹیا جی تلاش و جستجو ۔۔۔ صرف دائرے میں سفر در سفر ۔۔۔ منزل کا پتہ گر نہ ہو تو حق کرم فرمائے آپ کی تلاش و جستجو "منزل " سے ہمکنار ہو ۔آمین بہت دعائیں
  4. نایاب

    میرے محترم بھائی نماز پڑھ کر سر سجدے میں رکھیں درود شریف پڑھ کر اس وقت تک یہ کلمہ پاک " یا...

    میرے محترم بھائی نماز پڑھ کر سر سجدے میں رکھیں درود شریف پڑھ کر اس وقت تک یہ کلمہ پاک " یا اللہ یا رحمان یا رزاق یا کریم یا مسبب الاسباب انی مغلوبن فا انتصر " ذکر کریں جب تک آنکھ نم نہ ہو جائے ۔ پھر درود شریف پڑھ لیں ۔ با لیقین رب سچا اپنا کرم فرمائے گا ۔ بہت دعائیں آپ کے لیے
  5. نایاب

    مطبوعہ کتاب کو برقیانے کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے

    اللہ سوہنا آپ کو ہمت و عافیت سے نوازے آمین بہت دعائیں
  6. نایاب

    مطبوعہ کتاب کو برقیانے کے حوالے سے رہنمائی درکار ہے

    بہت اچھی سوچ ہے ۔ محترم بھائی ٹائپنگ میں اگر میں کچھ مدد کر سکوں ۔ تو میرے لیے اعزاز ہوگا ۔ کہیں سکین شدہ صفحات اپ لوڈ کر دیں ۔ اردو محفل پر ہی ٹائپ ہو جائے گی ۔ بہت دعائیں
  7. نایاب

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    آپ کو بولنا چاہیئے بنا پوچھے ہی کہ مجھ ایسے آپ کی بات سن کچھ علم پا لیتے ہیں ۔ پوچھ پوچھ بولیں گے تو امانت میں خیانت ہو گی محترم بھائی بہت دعائیں
  8. نایاب

    آپ کی خوش خطی کیسی ہے؟

    خیال اچھا ہے ۔ بسم اللہ شروعات کیجئے ۔ قلم دوات تختی ڈھونڈتا ہوں اگر مل گئی یہاں ۔۔۔۔ ورنہ مارکر زندہ باد سب کہتے ہیں کہ میری لکھائی اچھی نہیں مگر مجھے تو موتیوں جیسی دکھے ۔۔۔۔ بہت دعائیں
  9. نایاب

    محمد علم اللہ سے ایشیاء ٹائمز کی بات چیت

    محترم علم اللہ بھائی آپ کودلی دعاؤں بھری مبارک باد بہت دعائیں
  10. نایاب

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    میرے محترم بھائی یہ سب تفصیل صرف " لڑکی کی رضامندی " بارے نہیں ہے بلکہ اس سے عرب کی معاشرت میں عورت کا اپنے لیے بر تلاشنا ۔ ۔ عورت کا بنا جھجھک کسی محفل میں کسی سے شادی کی خواہش ظاہر کرنے بارے ہے ۔ آپ نے شاید آخری سطر پڑھ کر تبصرہ کر دیا ۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  11. نایاب

    کیا ہو گیا بھتیجے ۔۔۔۔۔۔۔؟ جو اپنے ہوں ان کی منتیں کرنا ہی پڑتی ہیں ۔ منانا پڑتا ہے ۔ سو منتیں...

    کیا ہو گیا بھتیجے ۔۔۔۔۔۔۔؟ جو اپنے ہوں ان کی منتیں کرنا ہی پڑتی ہیں ۔ منانا پڑتا ہے ۔ سو منتیں جاری رکھیں پلیز۔کامیاب ہوں گے ان شاء اللہ بہت دعائیں
  12. نایاب

    ویلکم بیک مائی سوئیٹ آپا جانی :)

    محترم مدیحہ گیلانی بٹیا آپ کی دلی دعاؤں بھرا خوش آمدید محترم عینی بٹیا کے لیے ڈھیروں دعائیں سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین بہت دعائیں
  13. نایاب

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    محترم ۔۔۔۔ بہن کے لیے ڈھیروں دعائیں ہمراہ لیئے اک چھوٹا سا تحفہ سدا خوش و شاد وآباد رہے میری بہنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  14. نایاب

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    میرے محترم بھائی میرے اک محترم دوست نے فارورڈ کیا یہ پیج اور پوچھا کہ کیا واقعی " تاثیر نے آسیہ کو رہا کرا بیرون ملک بھیج دیا " میں نے آپ سب کے سامنے رکھ اس کی تصدیق چاہی ہے ۔۔۔ بہت دعائیں
  15. نایاب

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    میرے محترم بھائی آپ خود ہی اپنے سوال کا جواب ہو گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔ اس دھاگہ پر جو بات چل رہی ہے وہ عرب معاشرت کے لحاظ سے " لڑکی اور لڑکے کی شادی بارے ہے ۔ آپ ماشاء اللہ تین کتابوں کو حوالہ دے گئے مگر اصل جواب سے دور رہتے ۔ درج ذیل حدیث سے آپ کو عرب معاشرت میں " شادی " بارے آگہی مل سکتی ہے ۔ (صحیح...
  16. نایاب

    عارف کریم سے ملاقات

    واہہہہہہہہہہ بہت خوب روداد محترم عارف کریم دوران گفتگو بھی " وکی پیڈیا " کا ذکر کرتے رہے تھے ۔؟ لگتا ہے کچھ زیادہ ہی جلدی ہوگئی تبصرہ میں ۔۔ بہت دعائیں
  17. نایاب

    علامہ اقبال کے مکمل کلام پر مشتمل اینڈرائڈ ایپ

    بہت خوب کام کیا ہے محترم بھائی بہت دعائیں
  18. نایاب

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    متفق ۔۔۔ بلاشک اس عمل پر روک لگانے اور زبردستی کرنے کے نتائج کبھی بھی مردو عورت کے لیے بہتر نہیں ہوتے ۔ اور نہ ہی ایسی کوئی " روک " ہے سلامتی کے دین میں ۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  19. نایاب

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    بلوغت سے پہلے کے تمام معاملات براہ راست قدرت کی جانب سے عطا ہوئی معصومیت سے منسلک ہوتے ہیں ۔ مائیں اپنے بچوں کی شیر خوارگی کے زمانے بارے عجب کیفیات سے آگاہ ہوتی ہیں ۔ کہ نومولود بچہ کس ڈھنگ سے خود کو اس دنیا کے ماحول میں ہم آہنگ کر رہا ہے ۔ باقی پرواز جنت و دوزخ کی تفریق جیسی باتیں اکثر زیب...
  20. نایاب

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    میرے محترم بھائی اگر خادمہ کا ذکر ہوتا تو پھر مرد کا شبہ نہ ہوتا ۔۔۔۔ غلام مرد ہی ہوتے ہیں ۔ بہت دعائیں
Top