نتائج تلاش

  1. نایاب

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    اور پھر اپنے غلام کی شہادت جو کہ آپ جناب نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے اخلاق و کردار بارے تھی ۔ جناب خدیجہ علیہ السلام نے آپ کو شادی کا پیغام بھیجا تھا ۔۔۔۔۔۔۔ اس دوران کیا " ملاقات " کا کوئی ذکر کہیں سے ثابت ہے ۔۔۔۔۔۔۔؟ بہت دعائیں
  2. نایاب

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    اس دنیا میں آنکھ کھولنے والا ہر بچہ بلا تخصیص مذہب و ملت " سچی فطرت " پر ہوتے معصوم ہوتا ہے ۔۔۔۔ باقی اس کی بلوغت کے دوران معاشرے کا چلن اس کی تربیت کرتا ہے ۔ اور وہ اس تربیت سے مہمیز پاتے اک یقین کو ہمراہ رکھتے " کسب " میں مصروف ہوتا ہے ۔ ریاضت کرتا ہے ۔ طریقت نبھاتا ہے ۔ شریعت زیب تن کرتا...
  3. نایاب

    خواتین پر تشدد۔۔۔کون صحیح ہے ؟

    معاشرے میں رواں صدیوں پرانا دھندا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ صدیوں سے قران اور مسلمان کے درمیان " جو رابطے کے پل قائم ہیں ۔ ان پر پھیلائی گئی " علمائے سو " کی جانب سے مفاد پرستی کی راکھ نے قران کے پیغام کو مسلمان تک شفاف حالت میں پہنچنے ہی نہیں دیا ۔ مسلمان سمجھ ہی نہ پایا قران کے پیغام کو ۔ جو...
  4. نایاب

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    میرے محترم " نبوت " کسب میں شامل نہیں ہے ۔ یہ صرف " عطا اور انتخاب " ہے ۔ باقی عین ممکن ہے کہ اگر آپ صدق دل سے محنت اور کوشش کریں تو اک دن درجہ " ولائت " پا لیں ۔ جہاں بے اختیار آپ یہ صدا بلند کریں کہ میرایہ قدم تمام ولیوں کی گردنوں پر ہے یا پھر آپ بھی " انا الحق " کا نعرہ لگاتے رہتی دنیا...
  5. نایاب

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    میرے محترم بھائی کیا حیرت ہونی چاہیئے کہ آپ کی کیفیت " شیطانی " نے بھی آپ کو " منفی اور کفر " کے فتوی سے ڈرا رکھا ہے ۔؟ جنت میں جنتیوں کے بلند و بالا محلات کا ذکر ملتا ہے ۔ کوئی سردار نہیں وہاں کوئی غلام نہیں سوائے " حور و غلمان " کے جن کی تخلیق سے مقصود انعام کی عطا ہے ۔۔ جس کا جتنا اچھا جتنا...
  6. نایاب

    ممتاز قادری کو پھانسی دے دی گئی

    محترم بھائی عجب آپ گواہوں کو پوچھ رہے ہیں ۔ یہاں تو 2010 میں آسیہ بی بی رہا بھی ہو چکی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں
  7. نایاب

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    آپ سب پر سلامتی ہو سدا اس شعر کا " ترجمہ اور مفصل تشریح " درکار ہے ۔ گر توجہ مل جائے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت دعائیں واعظان کیں جلوہ برمحراب و منبر می کنند چون بہ خلوت می روند آن کارِ دیگر می کنند
  8. نایاب

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    میری محترم بٹیا سوچ اچھی ہوتی ہے سوچنا ضرور چاہیئے ۔۔ سوچنے والے ہی اپنے " معاملات " کو سلجھانے کے لیے " شعور لاشعور حتی کہ تحت الشعور " کی گہرائی سے علم کے وہ موتی تلاش لاتے ہیں ۔ جو نہ صرف ان کی اپنی ذات کو جگمگا دیتے ہیں ۔ بلکہ اپنے پاس کو بھی اپنے اجالے سے روشن کر دیتے ہیں ۔۔۔ سوچ کو آزاد...
  9. نایاب

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    میرے محترم بھائی بلاشبہ آپ مجھ سے بڑھ کر کہیں زیادہ علم رکھتے ہیں ۔ اگر آپ ان سوالوں کے جواب لکھ دیتے تو کئی مجھ ایسوں کا بھلا ہوتا ۔ مجھے یہ اعتراف کرتے فخر محسوس ہوتا ہے کہ میں محترم جناب افتخار اجمل بھوپال صاحب کی تحاریر سے رہنمائی لیتا ہوں ۔ میں کیا ہوں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ What Am I سید بمعنی...
  10. نایاب

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    میرے محترم بھائی یہ اک " سید زادی " کا لکھا ہوا " لو لیٹر " ہے ۔ اسے ایسا ہی ہونا چاہیئے تھا ۔ جسے " شاید " بچپن سے اس کے والدین نے " اللہ کے احکامات " اور اس کے رسول اور بنت رسول " کی زندگی کو اپنی زندگی کا شعار بنائے رکھنے کی تلقین کرتے اس کا " برین واش " کر دیا ہے ۔ بہت دعائیں
  11. نایاب

    معلوماتِ عامہ کے سوالات

    پہلا تکہ میری جانب سے اسکندریہ مصر کا شہر بہت دعائیں
  12. نایاب

    ایک نوجوان لڑکی کا پہلا لو لیٹر

    آگہی سے بھرپور اک خوبصورت شراکت بہت دعائیں
  13. نایاب

    آئینہ ( 2)۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    محترم بٹیا آپ " بنا جھجھک " تنقید کا بیڑا سنبھال لیں ۔ میں آپ کی تنقید کی تعریف کرتا جاؤں گا ۔ چند ہی " تنقیدوں " کے بعد آپ شرطیہ نقاد ٹھہریں گی ۔۔۔۔۔۔۔۔ تجربہ شرط ہے ۔۔۔ بہت دعائیں
  14. نایاب

    آئینہ ( 2)۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    کچھ برا لگا صاحب ؟ دلی معذرت اپنی جانب سے تو آپ کی تنقید کی حمایت کی تھی ۔ بہت دعائیں
  15. نایاب

    کمی کمین کوئی ذات نہیں اے

    بہوں ودھیا ڈھیر دعاواں
  16. نایاب

    آئینہ ( 2)۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    محترم نور سعدیہ شیخ بٹیا مبارک ہو آپ ایسی " نو آموز " کی تحریر کو محترم دانش جی نے اردو ادب کے سرخیل میر اور غالب کی شاعری اور رجب علی بیگ سرور اور سعادت حسن منٹو کی نثر میں رکھ " تنقید " کی ۔۔۔۔ اک سچا نقاد " خوامخواہ " مذاق شذاق " کو دور رکھتے اپنی تنقید سے تعمیر یونہی کرتا ہے ۔ بہت دعائیں
  17. نایاب

    نظر لکھنوی نظم: تلاش ٭ نظرؔ لکھنوی

    یہ تو لگے آج کا ہی ذکر ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شراکت پر بہت شکریہ بہت دعائیں
  18. نایاب

    سمندر عشق

    بلاشبہ اک خوبصورت شراکت بہت دعائیں
  19. نایاب

    آئینہ ( 2)۔۔۔۔۔۔۔۔نور سعدیہ شیخ

    میرے محترم بھائی آپ نے سچ لکھا کہ ایسی " بے ترتیب بے ربط تحریریں " دانشمندوں کی سمجھ میں کم ہی آتی ہیں ۔ یہ تو مجھ ایسے جاہل بے عقل کے لیے ہوتی ہیں ۔ آپ کہاں الجھ بیٹھے ۔ وقت کے زیاں میں ۔۔۔ بہت دعائیں
  20. نایاب

    تعارف وہ قرض اتار ے ہیں جو واجب بھی نہیں تھے

    ہنستی مسکراتی رہیں سدا ۔ آمین بہت دعائیں
Top