یہ فلم سیریز آپ جون میں ڈزنی پلس پر دیکھ سکیں گے۔ اس میں مرکزی کردار پاکستانی نژاد کینیڈین ایکٹریس ایمان ولانی نے نبھایا ہے۔
https://en.m.wikipedia.org/wiki/Iman_Vellani
https://en.m.wikipedia.org/wiki/Ms._Marvel_(TV_series)
ٹریلر:
زیک محب علوی سید ذیشان شہزاد وحید محمد وارث سیما علی
ہم تو اب بھی فعال ہیں۔ میرے خیال فعالیت کا مسئلہ ضرورت سے زیادہ ماڈریشن کی وجہ سے ہے۔ جیسے اگر میں کوئی نیا دھاگہ کھولتا ہوں تو انتظامیہ اسے اپروو کرنے میں کافی وقت لگا دیتی ہے۔ اور جب دھاگہ اپروو ہوتا ہے تب تک وہ اپنی افادیت کھو چکا ہوتا ہے :)
مسلمان طالبہ کو ہراساں کرنے کی وائرل ویڈیو: ’انھوں نے شری رام کا نعرہ لگایا تو میں نے اللہ اکبر کا‘
4 گھنٹے قبل
،تصویر کا ذریعہ@ZOO_BEAR
،تصویر کا کیپشن
مسکان کا کہنا ہے کہ ’ہماری ترجیح ہماری تعلیم ہے، کپڑے کے ایک ٹکڑے کے پیچھے وہ ہمیں تعلیم کے حق سے محروم کر رہے ہیں‘
انڈیا کی ریاست کرناٹک میں...