سینئر اداکار رشید ناز انتقال کر گئے
ویب ڈیسک
January 17, 2022
شوبز انڈسٹری کے سینئر اداکار رشید ناز انتقال کرگئے۔
رشید ناز کے انتقال کی اطلاع ان کی بہو اور اداکارہ مدیحہ رضوی نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے دی، انہوں نے بتایا کہ رشید ناز اب ہم میں نہیں رہے۔
مدیحہ رضوی نے لکھا کہ ’ہمارے...
آئین و پارلیمان میں کسی کو کافر ثابت کرنے کا کیا مطلب ہے؟ اس کی قانونی حیثیت کیا ہے؟ اگر قادیانیوں کیخلاف کچھ ثابت ہی کرنا تھا تو سپریم کورٹ کے ججز کے سامنے ثابت کرتے۔ وہاں تو سڑک چھاپ مولوی کچھ ثابت نہیں کر سکے۔ یقین نہیں آتا تو ۱۹۵۳ اینٹی قادیانی فسادات کی تحقیقات کیلئے قائم ہونے والی جسٹس...
چوہدری ظفر اللہ خان کو بانی پاکستان نے میرٹ کے عین مطابق ملک کا پہلا وزیر خارجہ بنایا تھا۔ بعد میں اسلام کے خود ساختہ ٹھیکے دار سڑک چھاپ مولویوں کے دنگا فساد پر ہٹانا پڑ گیا
https://en.m.wikipedia.org/wiki/1953_Lahore_riots
یہ بیوقوف جرنیل آدھا ملک گنوانے کے بعد آج بھی اسی احمقانہ ڈاکٹرائن پر قائم ہیں کہ پاکستان کا دفاع افغانستان میں ہے۔ جیسے مشرقی پاکستان کا دفاع مغربی پاکستان میں ہے کہا کرتے تھے
https://en.m.wikipedia.org/wiki/Strategic_depth
سید ذیشان زیک