نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    اے وعدہ فراموش میں تجھ سا تو نہیں ہوں۔ :)

  2. محمداحمد

    غزل ۔ سر کے بل آپ چل کے آتے کیا ۔ سیدانورجاویدہاشمی

    غزل سر کے بل آپ چل کے آتے کیا! آپ کو ہم ا گر بُلا تے کیا؟ کیا نہ قسمت تھی خاک میں ملنا یوں ہی پلکوں پہ جھلملاتے کیا ! دولتِ حرف گر نہ ملتی ہمیں روز تازہ غزل سُنا تے کیا ! جس گلی سے ہوے کنارا کش اُس گلی میں دوبارا جا تے کیا! دعوے دار ِ عُروض ہو تے گر فاعلن، فاعلن نہ گا تے کیا عُمر گزری،...
  3. محمداحمد

    تعلیمِ بالغاں ۔ مفت ذرائع اور وسائل

    پاکستان میں کافی لوگ ایسے ہیں کہ جو نامساعد حالات کی وجہ سے حصولِ علم کے مواقع سے محروم رہ جاتے ہیں اور معاشی ضروریات کے حصول کے لئے بغیر پڑھے لکھے ہی روزگار سے وابستہ ہو جاتے ہیں۔ ایسےافراد میں بیشتر کو کبھی نہ کبھی اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ کاش وہ بھی تعلیم حاصل کر پاتے۔ تاہم ایسے اکثر لوگ...
  4. محمداحمد

    امجد اسلام امجد اوجھل سہی نِگاہ سے ڈوبا نہیں ہوں میں

    غزل اوجھل سہی نِگاہ سے ڈوبا نہیں ہوں میں اے رات ہوشیار کہ ہارا نہیں ہوں میں دَرپیش صبح و شام یہی کَشمکش ہے اب اُس کا بَنوں میں کیسے کہ اپنا نہیں ہوں میں مجھ کو فرشتہ ہونے کا دعویٰ نہیں مگر جِتنا بُرا سمجھتے ہو اُتنا نہیں ہوں میں اِس طرح پھیر پھیر کہ باتیں نہ کیجیئے لہجے کا رُخ سمجھتا ہوں...
  5. محمداحمد

    نظم ۔۔۔۔ منظر سے پس منظر تک ۔۔۔ از : محمد احمدؔ

    منظر سے پس منظر تک (نظم) کھڑکی پر مہتاب ٹکا تھا رات سنہری تھی اور دیوار پہ ساعت گنتی سَوئی سَوئی گھڑی کی سُوئی چلتے چلتے سمت گنوا کر غلطاں پیچاں تھی میں بھی خود سے آنکھ چُرا کر اپنے حال سے ہاتھ چھڑا کر برسوں کو فرسنگ بنا کر جانے کتنی دور چلا تھا جانے کس کو ڈھونڈ رہا تھا دھندلے دھندلے چہرے...
  6. محمداحمد

    غزل ۔ اپنی فضا سے اپنے زمانوں سے کٹ گیا ۔ اُمید فاضلی

    غزل اپنی فضا سے اپنے زمانوں سے کٹ گیا پتھر خدا بنا تو چٹانوں سے کٹ گیا پھینکا تھکن نے جال تو کیوں کر کٹے گی رات دن تو بلندیوں میں اُڑانوں سے کٹ گیا وہ سر کہ جس میں عشق کا سودا تھا کل تلک اب سوچتا ہوں کیا مرے شانوں سے کٹ گیا پھرتے ہیں پَھن اُٹھائے ہُوئے اب ہوس کے ناگ شاید زمیں کا ربط خزانوں...
  7. محمداحمد

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ کشتِ اُمّید بارور نہ ہُوئی ۔ لیاقت علی عاصمؔ

    غزل کشتِ اُمّید بارور نہ ہُوئی لاکھ سورج اُگے سحر نہ ہُوئی ہم مُسافر تھے دھوپ کے ہم سے ناز برداریِ شجر نہ ہُوئی مُجھ کو افسوس ہے کہ تیری طرف سب نے دیکھا مِری نظر نہ ہُوئی گھر کی تقسیم کے سِوا اب تک کوئی تقریب میرے گھر نہ ہُوئی نام میرا تو تھا سرِ فہرست اتفاقاً مجھے خبر نہ ہُوئی جانے...
  8. محمداحمد

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ اب کِسے معلُوم کیا کیا جل گیا ۔ لیاقت علی عاصم

    غزل اب کِسے معلُوم کیا کیا جل گیا ایک گھر تھا ٹُوٹا پُھوٹا جل گیا گھر کی دیواریں ہیں آئنہ بدست خوبرُو لڑکی کا چہرہ جل گیا شہر والوں نے کبھی پُوچھا نہیں جل گئی کشتی کہ دریا جل گیا حسرتیں مُرجھا گئیں اِس بار بھی آتشِ گُل سے دریچہ جل گیا اُس طرف کی بھی خبر لیجے کبھی ابر بتلاتے ہیں صحرا جل...
  9. محمداحمد

    THE FIRST THREE WORDS YOU SEE WILL COME TO YOU IN 2014

  10. محمداحمد

    Team Work

  11. محمداحمد

    !I am crispy

  12. محمداحمد

    فائنڈ ۔۔۔'عاشقی' ۔۔۔ اینڈ ری پلیس ود ۔۔۔'CNG'۔۔۔ :) :)

    :aadab: کہتے ہیں کہ شعر کہنے کے بعد شاعر کی ذمہ داری ختم ہو جاتی ہے (قاری کی ذمہ داری شروع ہونا البتہ ضروری نہیں ہے :D) ۔ اب قاری اُسے اپنے حالات و واقعات ( بمعہ انتہائی نجی واردات) اور فہم و فراست کے مطابق سمجھتا ہے اور شعر کے معائب و محاسن کے اعتبار سے شاعر کی مدح و ذم کا فریضہ انجام دیتا ہے...
  13. محمداحمد

    وسائل کی کمی کا رونا، کیوں؟

  14. محمداحمد

    It's always the wrong person

  15. محمداحمد

    That's Life

  16. محمداحمد

    Consistently Inconsistent

  17. محمداحمد

    Why I didn't reply

  18. محمداحمد

    Outdoor Games Nowadays

  19. محمداحمد

    Eat them too

  20. محمداحمد

    ادا جعفری حال کُھلتا نہیں جبینوں سے

    غزل حال کُھلتا نہیں جبینوں سے رنج اُٹھائے ہیں کن قرینوں سے رات آہستہ گام اُتری ہے درد کے ماہتاب زینوں سے ہم نے سوچا نہ اُس نے جانا ہے دل بھی ہوتے ہیں آبگینوں سے کون لے گا شرارِ جاں کا حساب دشتِ امروز کے دفینوں سے تو نے مژگاں اُٹھا کے دیکھا بھی شہر خالی نہ تھا مکینوں سے آشنا آشنا پیام آئے...
Top